آپ اداس ہو کر کیا کرتے ہیں ؟

ناعمہ عزیز

لائبریرین
جلدی سے یہ لیں چاکلیٹس سارے کے سارے آپ کے لیں
2uj5nuq.jpg

اور یہ ائسکریم پہلے کھا لینا
rs7ack.jpg

اور جلدی سے اسمیل کر دو
اوووووو شو شوئیٹ :) تھینک یو ڈئیر :)
 

حسن نظامی

لائبریرین
اگر میں ساتھیوں سے پوچھوں ! کہ اداسی درحقیقت ہے کیا؟
  • ایک داخلی کیفیت جو خارج میں ہونے والے کسی واقعہ کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔
  • ایک محض داخلی کیفیت جس کے لیے کسی خارجی واقعہ کے رونما ہونے کی ضرورت نہیں۔
  • یا پھر کچھ اور
کیا ہے یہ اداسی ؟
اور پھر اس کیفیت کے رونما ہونے کے بعد ہر انسان کا عمل دوسرے سے جدا کیوں ہوتا ہے۔ جب کہ اداسی کی کیفیت تو ایک سی ہے؟ رد عمل بھی ایک سا ہی ہونا چاہیے۔
ویسے یہ اداسی ہے کیا؟
 

تبسم

محفلین
اگر میں ساتھیوں سے پوچھوں ! کہ اداسی درحقیقت ہے کیا؟
  • ایک داخلی کیفیت جو خارج میں ہونے والے کسی واقعہ کے نتیجے میں پیدا ہوتی ہے۔
  • ایک محض داخلی کیفیت جس کے لیے کسی خارجی واقعہ کے رونما ہونے کی ضرورت نہیں۔
  • یا پھر کچھ اور
کیا ہے یہ اداسی ؟

اور پھر اس کیفیت کے رونما ہونے کے بعد ہر انسان کا عمل دوسرے سے جدا کیوں ہوتا ہے۔ جب کہ اداسی کی کیفیت تو ایک سی ہے؟ رد عمل بھی ایک سا ہی ہونا چاہیے۔
ویسے یہ اداسی ہے کیا؟
اُداسی کیا ہے پوچھنے کے بجائے آپ کو یہ پوچھ نا چاہئے کے انسان اُداس کیوں ہو تا ہے آپ کو اس سوال میں ہی اُداسی کیا ہے پتا چل جائے گا
 

حسن نظامی

لائبریرین
یہ سوال اس لیے نہیں کیا کہ کسی کی اداسی کی وجہ اس کا ذاتی معاملہ ہے۔اور ذاتی معاملات میں مداخلت بہرحال ناروا ہے۔ ہاں اگر ہر شخص اپنی اداسی کی وضاحت کی طرف توجہ دے تو اسے خود بخود اپنی اداسی کے اسباب کا پتہ لگنا شروع ہو جائے گا۔
 

صلاح محمد

محفلین
یھ جانتے ھوے کھ اُداسی تب تک پیچھا نھیں چھوڑتی جب تک وہ ھمیں اپنی تھ تک نہ لے جائے، ھم تو کوئ اُداس ترانا گنگنالےتے ھیں جیسے "نہ کسی کی آنکھ کا نورھوں، نہ کسی کے دل کا قرار ھوں" یا پھر " چنگاری کوئ بھڑکے تو ساون اسے بجھائے، ساون جو اگنی لگائے اسے کون بجھائے" - پھراس کے بعد "ڈھونڈوگے اگرملکوں ملکوں ملنے کے نھیں نایاب ھیں ھم، تعبیرھو جس کی حسرت و غم اے ھم نفسو وہ خواب ھیں ھم" اور پھر "گری ھو جس پہ کل بجلی وہ میرا آشیاں کیوں ھو" - "نھیں تیرا نشیمن قصرسلطانی کے گنبد پر؛ تو شاھین ھے بسیرا کر پہاڑوں کی چٹانوں میں" جلدھی نیا سویرا دکھنے لگتا ھے - آزما کے دیکھیں - ھاں اگر دکھ اتنا شدید ھو کہ بات نہ بن پارھی ھو تو رب العالمین کا سھارا یون لیتے ھیں: دعا: اَللہُمَھ اِنِّی اَعوذُ بِکَ مِن اَلْھَمِ وَ اَلْحُزْنِ وَ اَلْعَجْزِوَ اَلْکََسَلِِ وَاَلْجُبْنِ وَاَلْبُخْلِ وَضَلَعَ اَلْدّیِنِ وَ غَلَبَتِّھ الرِّجَاَلِ - آمین۔ ( میرے اللھ پناہ دیدے مجھے ھر پریشانی سے، ھر غم سے، عاجز ھونے سے، کاھلی سے، بزدلی سے، بخالت سے، قرض کے بوجھ سے اور لوگوں کے تسلط سے - آمین)
 
Top