لاریب مرزا
محفلین
موسم کے مطابق کبھی ٹھنڈے اور کبھی گرم پانی سےٹھنڈے پانی میں یا گرم؟
موسم کے مطابق کبھی ٹھنڈے اور کبھی گرم پانی سےٹھنڈے پانی میں یا گرم؟
کبھی کسی کو پتہ چلا ہے کہ وہ اداس ہونے والا ہے؟سارے یہاں آ جائیں
اور جو جو نہیں آئے گا اس کو جرمانہ بھرنا پڑے گا ،
اور مجھے جلدی سے بتائیں کہ آپ اداس کس کس وجہ سے ہوتے ہیں اور ادسی کے عالم میں کونسا کام زیادہ کرتے ہیں ؟؟
ہاہاموسم کے مطابق کبھی ٹھنڈے اور کبھی گرم پانی سے
ہیلسنکی سے پہاڑ کتنے فاصلے پر ہیں؟بہت اداسی ہو تو ڈرائیو پر نکل جاتا ہوں، جس میں کوشش ہوتی ہے کہ ہائی وے نہ ہو بلکہ نسبتا سنسان سڑکیں ہوں اور اطراف میں درخت، پہاڑ یا وادیاں ہوں۔
1000کلومیٹر شمال میں جا کر لیپ لینڈ میں۔ہیلسنکی سے پہاڑ کتنے فاصلے پر ہیں؟
ہمارے گھنٹے سے کم کی ڈرائیو پر ہیں خوب مزا رہتا ہے۔1000کلومیٹر شمال میں جا کر لیپ لینڈ میں۔
کچھ سڑکیں دریافت کی ہیں جن پر چڑھائی اور اترائی سے لمحہ بھر کو ہی سہی لیکن پہاڑی علاقے کا گمان ہوجاتا ہے۔
جاپان کا ریلیف کچھ ایسا تھا کہ ٹوکیو کے سوا ہر جگہ پہاڑ نظر آتے تھے۔ میری لیب بھی شہر سے بلندی پر واقع تھی۔ فن لینڈ میں جاپان کی بہت سی چیزوں کے ساتھ ساتھ اسے بھی بہت مس کرتا ہوں!ہمارے گھنٹے سے کم کی ڈرائیو پر ہیں خوب مزا رہتا ہے۔
پہاڑی علاقوں میں واک، ہائک اور ڈرائیو کا خوب مزا ہےجاپان کا ریلیف کچھ ایسا تھا کہ ٹوکیو کے سوا ہر جگہ پہاڑ نظر آتے تھے۔ میری لیب بھی شہر سے بلندی پر واقع تھی۔ فن لینڈ میں جاپان کی بہت سی چیزوں کے ساتھ ساتھ اسے بھی بہت مس کرتا ہوں!
گاڑی الٹی چلا لیں گے تو سڑکوں کو دریافت کرنے کی ضرورت پیش نہ آئے گی۔1000کلومیٹر شمال میں جا کر لیپ لینڈ میں۔
کچھ سڑکیں دریافت کی ہیں جن پر چڑھائی اور اترائی سے لمحہ بھر کو ہی سہی لیکن پہاڑی علاقے کا گمان ہوجاتا ہے۔
وہی جو بے دوا ہوتی ہےاداسی کیا ہوتی ہے؟؟؟؟