گُلِ یاسمیں
لائبریرین
کوشش یہی ہوتی ہے کہ اداسی اپنا ڈیرہ نہ لگا لے۔۔تو کچھ نیا کام شروع کر لیتے ہیں یا لانگ ڈرائیو۔۔۔ انجان راستوں پہ۔ اور جب اندازہ ہو کہ زیادہ دور نکل آئے ہیں تو واپسی کی فکر ۔ اداسی بالکل غائب ہو جاتی ہے الحمد للہ
کوشش یہی ہوتی ہے کہ اداسی اپنا ڈیرہ نہ لگا لے۔۔تو کچھ نیا کام شروع کر لیتے ہیں یا لانگ ڈرائیو۔۔۔ انجان راستوں پہ۔ اور جب اندازہ ہو کہ زیادہ دور نکل آئے ہیں تو واپسی کی فکر ۔ اداسی بالکل غائب ہو جاتی ہے الحمد للہ
ہم اداس ہو کر اداس ہونے کی ایکٹنگ کرتے ہیں اور اداسی ہماری بے ڈھنگی سی ایکٹنگ سے گھبرا کر بھاگ جاتی ہے۔
کچھ زیادہ ہی اداسی چھائی ہوئی لگتی ہےاداس رہ کر بھی وہی کرتے ہیں جو خوش رہ کر کرتے ہیں۔
چھائی ہوئی تو ہے لیکن بیکار اور بے کار ہونے کی وجہ سے۔کچھ زیادہ ہی اداسی چھائی ہوئی لگتی ہے
کار نے بھی جواب دے دیا؟
نہیں نہیں۔ منع کیا ڈاکٹر نے چلانے سے۔ تو بھائی نے چابی لے کر چھپا لی ہے۔کار نے بھی جواب دے دیا؟
بھائی نے نیک کام کیا ہے !!!!!!!نہیں نہیں۔ منع کیا ڈاکٹر نے چلانے سے۔ تو بھائی نے چابی لے کر چھپا لی ہے۔
اداس ہوکر سویا کریںاداس رہ کر بھی وہی کرتے ہیں جو خوش رہ کر کرتے ہیں۔
کیا خوش بندہ نہیں سو سکتا؟اداس ہوکر سویا کریں
مجھے تو آج خوشی سے نیند ہی نہیں آرہیکیا خوش بندہ نہیں سو سکتا؟
کیسی خوشی؟ شادی کی؟مجھے تو آج خوشی سے نیند ہی نہیں آرہی
نہیں ویسے ہی ملاقات کیکیسی خوشی؟ شادی کی؟
اُداس ہوتے ہی کیوں ہیں ہم اللہ کی رحمت بہت بڑی ہےکوشش یہی ہوتی ہے کہ اداسی اپنا ڈیرہ نہ لگا لے۔۔تو کچھ نیا کام شروع کر لیتے ہیں یا لانگ ڈرائیو۔۔۔ انجان راستوں پہ۔ اور جب اندازہ ہو کہ زیادہ دور نکل آئے ہیں تو واپسی کی فکر ۔ اداسی بالکل غائب ہو جاتی ہے الحمد للہ
لگتا ہے کار اب کارگر نہ رہیکار نے بھی جواب دے دیا؟
لُنگی ڈانسملاقات پر یہ حال ہے تو شادی پر کیا حال ہو گا؟