آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟ (7)

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لو تمہیں ابھی تک میرے گھر کا ہی معلوم نہیں، ارے بھئی گوبند پورہ میں ہے، گلی نمر 7 میں۔
 
شمشاد

لائبریرین
فیصل آباد میں رہتے ہوئے 40 سال ہو گئے ہیں اور ابھی تک تم نے یونیورسٹی نہیں دیکھی۔ کبھی گھر سے باہر بھی نکلی ہو کہ نہیں؟
 
خوشی

محفلین
فیصل آباد میں رہتے ہوئے 40 سال ہو گئے ہیں اور ابھی تک تم نے یونیورسٹی نہیں دیکھی۔ کبھی گھر سے باہر بھی نکلی ہو کہ نہیں؟

لا حول و لا قوۃ!

اپیا ایسا نہیں کہتے۔ لمبی عمر کی دعا کرتے ہیں۔ چالیس کیا ناعمہ بٹیا کو اللہ سو برس کی صحت مند اور خوش و خرم زندگی عطا فرمائیں۔

اوپر آپ شمشاد جی کا پیغام غور سے پڑھیں اس کے بعد جی بھر کے مجھ پہ تنقید کریں
 
اوپر آپ شمشاد جی کا پیغام غور سے پڑھیں اس کے بعد جی بھر کے مجھ پہ تنقید کریں

میرے خدا!

آج خوشی اپیا کا موڈ ٹھیک تو ہے! اب اتنی سمجھ تو ہم میں بھی ہے کہ مطلب سمجھ سکیں۔ تو کیا ایک دلچسپ جملہ سوجھ جائے کسی بات کا دیگر مفہوم نکال کر تو اسے نہ لکھا جائے؟
 
خوشی

محفلین
میری سوچ کے مطابق مجھے دلچسپ نہیں لگا ، خیر سوچ ایک جیسی نہیں ہوتی سب کی، سوچیں ‫‫ ایک ہو جائیں ساری دنیا کی تو جھگڑے ہی ختم نہ جو جائیں،
 
شمشاد

لائبریرین
سعود بھائی کا فقرہ ذومعنی تھا۔

خوشی آپ بھی اس کو دوسرے معنوں یعنی مستقبل کے لحاظ سے پڑھیں تو آپ بھی لطف اندوز ہوں گی۔
 
ناعمہ عزیز

لائبریرین
فیصل آباد میں رہتے ہوئے 40 سال ہو گئے ہیں اور ابھی تک تم نے یونیورسٹی نہیں دیکھی۔ کبھی گھر سے باہر بھی نکلی ہو کہ نہیں؟
وہ تو میری ابا اماں کو ہوئے ہیں 40 سال،،، مجھے تو ابھی 19 سال 8 ماہ اور 20 دن ہوئے ہیں دنیا میں آئے:laughing:
 
فرذوق احمد

محفلین
سوچ رہا ہوں اپنی ایک الگ جماعت بنا لوں۔۔ سیاست دانوں سے بہت تنگ ہوں میں ۔یار اتنے سالوں میں کچھ نہیں کیا پاکستان کا سوائے مہنگائی اور بے روزگاری کے اپنے ہی پیٹ بڑھاتے جارہے ہیں ۔یا اللہ پاکستان پر رحم کر
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top