ناعمہ عزیز
لائبریرین
پیسوں کا ہی تو سارا مسئلہ ہے۔ پیسے ہوتے تو میں خود نہ بھیج دیتا۔
آپ اپنے گھر کا پتہ دے دیں میں بھجوا دیتی ہوں پھر دل بھر کے کھا یئے گا
پیسوں کا ہی تو سارا مسئلہ ہے۔ پیسے ہوتے تو میں خود نہ بھیج دیتا۔
افففف ایسا بدذوق سمجھا ہے آپ نے مجھے؟؟؟
یہ گو بند پورہ کہا ں ہے ویسے؟؟؟؟؟؟
40 سال کی نہیںہو سکتی ناعمہ میں یہی سوچ رہی ہوں
فیصل آباد میں رہتے ہوئے 40 سال ہو گئے ہیں اور ابھی تک تم نے یونیورسٹی نہیں دیکھی۔ کبھی گھر سے باہر بھی نکلی ہو کہ نہیں؟
لا حول و لا قوۃ!
اپیا ایسا نہیں کہتے۔ لمبی عمر کی دعا کرتے ہیں۔ چالیس کیا ناعمہ بٹیا کو اللہ سو برس کی صحت مند اور خوش و خرم زندگی عطا فرمائیں۔
اوپر آپ شمشاد جی کا پیغام غور سے پڑھیں اس کے بعد جی بھر کے مجھ پہ تنقید کریں
وہ تو میری ابا اماں کو ہوئے ہیں 40 سال،،، مجھے تو ابھی 19 سال 8 ماہ اور 20 دن ہوئے ہیں دنیا میں آئےفیصل آباد میں رہتے ہوئے 40 سال ہو گئے ہیں اور ابھی تک تم نے یونیورسٹی نہیں دیکھی۔ کبھی گھر سے باہر بھی نکلی ہو کہ نہیں؟