آپ اس وقت کیا کر/ سوچ رہے ہیں؟2

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں آپ کو پتہ ہی نہیں کہ زونی ظفری بھائی کی باقاعدہ بھتیجی بن گئی ہوئی ہیں۔ اور ظفری بھائی نے بھی ان کے چاچو کی کرسی سنبھال کر اس کو اپنی چاچو والی سرپرستی میں لیا ہوا ہے۔
 

شمشاد

لائبریرین

سارہ خان

محفلین
السلام علیکم ۔۔ شگفتہ کیا حال ہیں ؟۔۔
لڑنے کا موڈ کیوں ہو رہا ہے خیریت ۔
۔ لگتا ہے آج حمزہ سے لڑائی نہیں ہوئی آپ کی ۔۔:)
 

عین لام میم

محفلین
کل سے ایک ہی بات سوچ رہا ہوں کہ کچھ کروں۔ ۔
اب سنجیدگی سے پڑھائی کہ بارے سوچنے کا سوچ رہا ہوں۔ ۔ ۔ !
 
کل سے ایک ہی بات سوچ رہا ہوں کہ کچھ کروں۔ ۔
اب سنجیدگی سے پڑھائی کہ بارے سوچنے کا سوچ رہا ہوں۔ ۔ ۔ !

سنجیدگی سے پڑھائی کا بعد میں سوچیئے گا پہلے بالوں میں کنگھا کریں ۔۔۔ اور شیو بنائیں ۔۔۔ شاباش اچھے بچوں کی "ٹرن آؤٹ" اچھی ہونی چاہیئے ۔۔۔ ;)

ہم صرف اوتار کی بات کر رہے ہیں سرکار :)
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top