اچھی بات ہے میں خیال رکھوں گا۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 29، 2008 #642 کوفی پی رہا ہوں۔ اب یہ نہ پوچھا جائے کہ کتنواں مگ ہے؟ مجھے خود بھی یاد نہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 30، 2008 #643 دفتری امور میں مصروفیت کی بنا پر آج کھانے کی فرصت ہی نہیں ملی، بس سلاد پر ہی گزارہ کیا ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #647 دھیان سے کہیں ٹھنڈی ہوا مت کھا لیجیئے گا، آجکل ویسے بھی سردی بہت ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #651 جا نہیں رہا، دوپہر کا کھانا کھا چکا ہوں۔ اور کھانے میں مچھلی تھی۔
م مون لائیٹ آفریدی معطل جنوری 15، 2009 #656 ایک گھنٹہ قبل کھانا کھایا اور 5 منٹ پہلے چائے پی لی ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ الحمدللہ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
زینب محفلین جنوری 15، 2009 #657 میرا کھانا تو ہضم ہو چکا۔۔البتہ آج چائے کاکوئ حساب نہیں سر درد کی وجہ سے لاتعداد بار پی چکی ہوں
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #658 ناعمہ نے کہا: السلام علیکم شمشاد بھائی،یہاں تو ہوائیں ٹھنڈی ہے ہیں،اب کیا کروں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرنا کیا ہے، گرم کر کے کھاؤ، ٹھنڈی ہوا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
ناعمہ نے کہا: السلام علیکم شمشاد بھائی،یہاں تو ہوائیں ٹھنڈی ہے ہیں،اب کیا کروں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ کرنا کیا ہے، گرم کر کے کھاؤ، ٹھنڈی ہوا صحت کے لیے نقصان دہ ہے۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #659 برگر کھایا ہے، ساتھ میں چائے۔ سردی کی وجہ سے کوکا کولا سے پرہیز کرنا پڑا۔
شمشاد لائبریرین جنوری 15، 2009 #660 زینب نے کہا: میرا کھانا تو ہضم ہو چکا۔۔البتہ آج چائے کاکوئ حساب نہیں سر درد کی وجہ سے لاتعداد بار پی چکی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے پھر سر درد شروع، ویسے کئی دفعہ تو بتا چکا ہوں سردرد کا علاج، تم نے اس پر ایک دفعہ بھی عمل نہیں کیا۔ تیر بہدف نسخہ ہے۔
زینب نے کہا: میرا کھانا تو ہضم ہو چکا۔۔البتہ آج چائے کاکوئ حساب نہیں سر درد کی وجہ سے لاتعداد بار پی چکی ہوں مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ارے پھر سر درد شروع، ویسے کئی دفعہ تو بتا چکا ہوں سردرد کا علاج، تم نے اس پر ایک دفعہ بھی عمل نہیں کیا۔ تیر بہدف نسخہ ہے۔