آپ لوگ افطاری میں کیا کھانا پسند کریں گے؟

نزرانھ بٹ

محفلین
بھائی میں تو افطاری کا اہتمام بہت اچھے سے کرتی ہوں۔ اور ایک گھنٹھ پہلے تو جو بھی دیکھتی ہوں سوچھتی ہوں یہی کھاوں گی۔ مگر جب آذان ہوتی ہے۔ او میں شرنت ایک گلاس پیتی ہوں تو دل کرتا ہے دوسرا پیو، دوسرا پیتی ہوں تو بس بھر ایسا لگتا ہے نشھ تھا اس شربت میں۔ نیند آنے لگتی ہے۔ اور کھانا تو دور کی بات تھوڑے سے فروٹ او کھجور کھانے نہیں ہوتے۔ ہاں البتھ اگر 11،12 بچے کچھ دل کرے کھانے کو تو بس ایک گلاس دودھ پیتی ہوں۔
 
اصل میری غلطیوں کو دیکھوگے تو گنتے گنتے تھک جاو گے۔ میرا تعلق پشاور سے ہے اور میری اردو گرایمر بھی انتہائی کمزور ہے۔ اس فورم میں کبھی کبھی سیکھ جاونگی۔ انشا اللہ
پشاور سے بٹ۔
ایں چیں بو العجبی است
 
کیوں جی پشاور میں بٹ نہیں ہو سکتے کیا؟
بٹ ہر جگہ ہوسکتے ہیں ۔ بٹ پر قانونی یا شریعی یا اخلاقی کوئی پابندی نہیں !
نا جناب کس نے کہا نہیں ہو سکتے، کوئی بھی قوم کسی بھی جگہ پائی جا سکتی ہے ہاں زبانیں اکثر جغرافیائی طور پہ محدود ہوا کرتی ہیں کسی حد تک۔
پر اگر میرا اٹھکیلیاں کرنے کو جی چاہ رہا ہے تو کرنے دیں "دل تو بچہ ہی جی":p نذرانح بٹ صاھِبا سے ذرا آڑے ہاتھوں نمٹنے دیں ہمیں کیوں کہ ان کے تعارف کا کوئی مراسلہ بھی نظر سے نہیں گزرا اور ان کے 82 مراسلے بھی ہو گئے۔
 

شمشاد

لائبریرین
تقریباً وہی اشیا ہیں جو روزانہ ہوتی ہیں۔ آج سموسے نہیں ہیں، ان کی جگہ قیمے والے رول ہیں۔
 

عمر سیف

محفلین
میری افطاری ۔۔

1069238_10201747046668386_1467631046_n.jpg
 

زبیر مرزا

محفلین
سحری میں پراٹھا دہی کے ساتھ اور نیشنل کی آم کی چٹنی جو آج پہلی بارکھائی بے حدلذیذ تھی
اورالائچی والی چائے کا مگ
 
۔۔۔۔۔
پکا لیں پیس کر دو روٹیاں تھوڑے سے جَو لانا​
ہماری کیا ہے اے بھائی نہ مسٹر ہیں نہ مولانا​
۔۔۔۔۔۔ یہ شعر غالباً اکبر الہ آبادی کا ہے۔​
 
Top