بھلکڑ
لائبریرین
دین Y یو نو روزہ!!!!!!نوووووووووووووو تھنگ
دین Y یو نو روزہ!!!!!!نوووووووووووووو تھنگ
پشاور سے بٹ۔اصل میری غلطیوں کو دیکھوگے تو گنتے گنتے تھک جاو گے۔ میرا تعلق پشاور سے ہے اور میری اردو گرایمر بھی انتہائی کمزور ہے۔ اس فورم میں کبھی کبھی سیکھ جاونگی۔ انشا اللہ
پشاور سے بٹ۔
ایں چیں ابو العجبی است
پرزول نه۔۔۔۔بٹ ہر جگہ ہوسکتے ہیں ۔ بٹ پر قانونی یا شریعی یا اخلاقی کوئی پابندی نہیں !
کیوں جی پشاور میں بٹ نہیں ہو سکتے کیا؟
نا جناب کس نے کہا نہیں ہو سکتے، کوئی بھی قوم کسی بھی جگہ پائی جا سکتی ہے ہاں زبانیں اکثر جغرافیائی طور پہ محدود ہوا کرتی ہیں کسی حد تک۔بٹ ہر جگہ ہوسکتے ہیں ۔ بٹ پر قانونی یا شریعی یا اخلاقی کوئی پابندی نہیں !