یاز
محفلین
آئینہ دیکھ کے وہ گانا گانے کو دل کر جاتا ہو شایدگھر میں آئینہ نہیں ہے؟
آئینے کے سو ٹکڑے کر کے ہم نے دیکھے ہیں
ایک میں بھی تنہا تھے، سو میں ۔۔۔۔۔ وغیرہ
آئینہ دیکھ کے وہ گانا گانے کو دل کر جاتا ہو شایدگھر میں آئینہ نہیں ہے؟
بلاشبہ ہم نے اس جواب کو "زبردست " تسلیم کیا۔ایک یہ جواب
جس طرح پرسنل ڈائری ہمیں اپنے ماضی کی باطنی سوچ یا انداز فکر بتاتی ہیں ویسے ہی تصویریں ماضی کا ظاہری حلیہ یاد دلاتی ہیں اور ساتھ جڑی ہوئیں یادیں۔
تصویریں ماضی بتاتی رہتی ہیں جب کہ آئینہ ہمارا صرف حال ہی بتاتا ہے ۔ آپ کی کیا رائے ہے
بلاشبہ ہم نے اس جواب کو "زبردست " تسلیم کیا۔
مل گیا ہے ؟ہانگ کانگ سے کیمرے کے لئے جی پی ایس یونٹ لیا ہے تاکہ بعد میں لوکیشن شامل کرنے کی بجائے تصویر لیتے ہی ہو جائے
یہی حل تھا۔ جیب ہلکی کر کےہانگ کانگ سے کیمرے کے لئے جی پی ایس یونٹ لیا ہے تاکہ بعد میں لوکیشن شامل کرنے کی بجائے تصویر لیتے ہی ہو جائے
ایک دن میں؟مل گیا ہے ؟
مل گیا ہے ؟
28 فروری کو آرڈر کیا تھا۔ 9 مارچ کو یہاں پہنچ گیا۔ایک دن میں؟
ابھی کچھ عرصہ قبل ہی تو آپ نے کہا تھا کہ نائکن کینن سے بہتر ہےاوپر والی پوسٹ پر نظر بعد میں پڑی۔ نئے کیمرے اور لینز کا رزلٹ ضرور شیئر کریں۔ کینن کے بعد یہ میرا فیورٹ کیمرہ ہے۔
آپ کے پاس کوئی بہتر طریقہ ہے؟یہی حل تھا۔ جیب ہلکی کر کے
امریکہ میں نہیں ملتے کیا؟ہانگ کانگ سے کیمرے کے لئے جی پی ایس یونٹ لیا ہے تاکہ بعد میں لوکیشن شامل کرنے کی بجائے تصویر لیتے ہی ہو جائے
وہ کچھ عرصہ قبل کی بات تھی شایدابھی کچھ عرصہ قبل ہی تو آپ نے کہا تھا کہ نائکن کینن سے بہتر ہے
مختلف کمپنیوں کے جی پی ایس ہیں کیمروں کے لئے۔ نائکن کا اپنا جیپی1 اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ یہ ایک ہانگ ہانگ کی کمپنی کا ماڈل ہے جو لیا ہے۔ بیٹری کم کھاتا ہے۔ سائز بھی چھوٹا ہے اور فلیش والے ہاٹشو پر بھی نہیں رہتا۔امریکہ میں نہیں ملتے کیا؟
نائکن کی پکچر کوالٹی بہتر ہے۔ کیمرہ فیچرز میں کینن بہتر ہےابھی کچھ عرصہ قبل ہی تو آپ نے کہا تھا کہ نائکن کینن سے بہتر ہے
اب یہ بھی بتا ہی دیں کہ کتنے میں لیا ہے؟مختلف کمپنیوں کے جی پی ایس ہیں کیمروں کے لئے۔ نائکن کا اپنا جیپی1 اچھا نہیں سمجھا جاتا۔ یہ ایک ہانگ ہانگ کی کمپنی کا ماڈل ہے جو لیا ہے۔ بیٹری کم کھاتا ہے۔ سائز بھی چھوٹا ہے اور فلیش والے ہاٹشو پر بھی نہیں رہتا۔
Eco ProSumer M
144 ڈالر۔ لنک پر قیمت موجود ہےاب یہ بھی بتا ہی دیں کہ کتنے میں لیا ہے؟
مثلاً کونسے فیچر؟نائکن کی پکچر کوالٹی بہتر ہے۔ کیمرہ فیچرز میں کینن بہتر ہے
ٹچ سکرین ڈسپلے، ایڈوانسڈ ویڈیو ریکارڈنگ، فاسٹ برسٹ شٹر وغیرہمثلاً کونسے فیچر؟
آپ کا کینن کتنے فریم فی سیکنڈ تصویر لیتا ہے اور بفر کتنا ہے؟ٹچ سکرین ڈسپلے، ایڈوانسڈ ویڈیو ریکارڈنگ، فاسٹ برسٹ شٹر وغیرہ