نہیں چاچووہی تو نہیں جو بل بتوڑی کا بھائی ہوتا ہے؟
درست بچے لیکن اردو محفل پر یہ جملہ ایک ہی شخصیت کے ساتھ جچتا ہےہائیں! لیکن میں نے تو زکوٹا انکل سے چرایا تھا بھیا "عینک والا جن" میں جو تھے۔
وہ ہامون جادوگر تھاوہی تو نہیں جو بل بتوڑی کا بھائی ہوتا ہے؟
بالکلاوہ ہاں زکوٹا تو عینک والے جن کا دوست ہوتا ہے۔
اچھا مجھے تو پتا ہی نہیں تھا بھیادرست بچے لیکن اردو محفل پر یہ جملہ ایک ہی شخصیت کے ساتھ جچتا ہے
یہ لو بچےحلوہ مزے کا نہیں لگتا
میرے لیز ختم ہوگئے ہیں چاچو
کوئی مجھے لیز لا کر دے نہیں تو مجھے گوشا آ جائے گا
یہ جچتا اس لیے ہے کہ اس میں "کھانے" کا ذکر ہےاچھا مجھے تو پتا ہی نہیں تھا بھیا
تھینک یو بھیاااا
ارے ہاں یہ تو میں بھول ہی گئی تھی بھیایہ جچتا اس لیے ہے کہ اس میں "کھانے" کا ذکر ہے
اوہ ۔۔۔ میں کون ہوں کے ساتھ ساتھ اب میں کہا ں ہوں کا مسئلہ بھی آگیا ۔۔۔” مکانی ہوں یا مکاں سے ماورا ہوں
جہاں بیں ہوں یا خود سارا جہاں ہوں
وہ اپنی لا مکانی میں رہے مست
مجھےاتنا بتا دے میں کہاں ہوں ۔۔۔ ! “
اچھی طرح سوچ لیں اسامہ صاحب۔میں ایک انسانِ مسلمان ہوں۔
بھائی! یہ کہنا بھی تو آسان نہیں۔اچھی طرح سوچ لیں اسامہ صاحب۔
جس چیز کا آپ نے دعوی کیا ہے اسے ثابت کرنے کیلئے بہت تگ و دو کرنا پڑے گی۔
کچھ خدا خوفی کرو۔ احمد بھائی کیا سوچیں گے۔میں کون ہوں؟
جواب: بذات خود میں کچھ بھی نہیں، کوئی بھی نہیں ہوں۔