loneliness4ever
محفلین
عنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اپنی پوری شخصیت کو کسی ایک جملہ،کسی ایک لفظ یا کسی شعر کے ایک مصرعہ میں پرونا ہے
اپنی تک بندی یاد آ گئی
عین ممکن ہے آسماں تک ہوں
خود سے پہچان ہے ابھی باقی
عنی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔؟
اپنی پوری شخصیت کو کسی ایک جملہ،کسی ایک لفظ یا کسی شعر کے ایک مصرعہ میں پرونا ہے
بھئی کیا ہے ، اتنی مشکل سے سیریس لائن لکھی تھی۔۔۔کچھ خدا خوفی کرو۔ احمد بھائی کیا سوچیں گے۔
لیں۔۔۔ کوئی حال نہیں۔۔۔ اتنی سی بات بھی نہیں سمجھیں۔۔۔ ایک "محترمہ" ہوتی ہیں۔۔۔ ایک "آنٹی" ہوتی ہیں۔۔۔ ان کا مکسچر "صاحبہ" ہوتی ہےمنے کے بچے یہ تم صاحبہ کس کو کہ رہے ہو افف اللہ بندہ کون نہی ہوتا آئسکریم ہوتا ہے بس وہ بھی کون والی بن گئی نا دماغ کی لسی
سب سے جھک کے ملتا ہے سب سے پیار کرتا ہےلاکھ رہے شہروں میں پھر بھی اندر سے دیہاتی تھے
دِل کے اچھے لوگ تھے لیکن تھوڑے سے جذباتی تھے
شعر بہت خوبصورت ہے۔ ہم نے بھی صحرا فطرت کا احاطہ کیا تھا کبھی۔۔۔یہ جسم تو دشت کا ہمزاد ہے شاید
کچھ ریت نگاہوں میں ہے کچھ دل میں بھری ہے
یہ شعر میری شخصیت کا آئینہ دار ہے کہ میں مانند صحرا ہوں
اللہ کی قسم موسم کے اچھا ہونے کے اور کوئی بات سمجھ آئی ہو منے کے بچے کبھی ایزی ببھی بات کر لیا کرولیں۔۔۔ کوئی حال نہیں۔۔۔ اتنی سی بات بھی نہیں سمجھیں۔۔۔ ایک "محترمہ" ہوتی ہیں۔۔۔ ایک "آنٹی" ہوتی ہیں۔۔۔ ان کا مکسچر "صاحبہ" ہوتی ہے
اچھا تو بندہ آئس کریم ہوتا ہے۔۔۔۔ اسی لئے گرمیوں میں جلدی پگھل جاتا ہے اور سردیوں میں پگھلنے کا وقت نہیں ملتا اس لئے انسانوں کی شاڑٹیج ہو جاتی ہے دفتروں میں
آئسکریم کی لسی آپ بنائیں میں تو چاکلیٹ کی کافی بناؤں گا
ہائے۔۔۔ اتنا پیارا موسم ہے ساہیوال میں۔۔۔۔ بندہ چھت پہ جا بیٹھے، کلاسیکل میوزک ہو، ہاتھ میں دیوانِ غالب ہو اور دل و دماغ پہ کافی کے معطر و دلنشین احساس کا قبضہ ہو
اور عین وقت پہ
چراغوں میں روشنی نہ رہے بندے کی آئسکریم نہ بنے تو کیا ہو!
ضرور ضرورکیا خیال ہے اس لڑی پر نئے سرے سے طبع آزمائی کی جائے۔
جو فقر میں سرور ہے شاہی میں وہ کہاںکیا خیال ہے اس لڑی پر نئے سرے سے طبع آزمائی کی جائے۔
نیرنگ خیال کہاں ہیں؟؟؟؟؟؟؟؟شعر بہت خوبصورت ہے۔ ہم نے بھی صحرا فطرت کا احاطہ کیا تھا کبھی۔۔۔
سب سے جھک کے ملتا ہے سب سے پیار کرتا ہے
یہ جو ہے ادا اس میں، یہ تو گاؤں والی ہے
منظر بھوپالی