جب سے یہ تھریڈ کھلا ہے اب روز سب کو مسڈ کالز بھی تیزی سے آنے لگ گئیں ہیں
جسے نا بھی آئی ہو یہ تھریڈ دیکھ کر آجاتی ہوگی
میں بوچھی سے نمبر لیتی ہوںآپ کا ، پھر دیکھتے ھیں کیا ہوتا ھے
کیا؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟؟ان سے لینے کی کیا ضرورت ہے۔ میں خود ہی دے دیتا ہوں۔
لے لیں میں دیتی ہوں شمشاد جی کا موبائل نمبر
یقینا آپکو بہت اچھا لگے گا ان سے بات کرکے ۔ یہ بہت اچھے بندے ہیں ۔۔،
بھابھی ان سے بھی کہیں زیادہ اچھی ہیں ۔۔۔۔
ان کی بیگم ان سے زیادہ اچھی ہوں گی اس میں مجھے کوئی شک نہیں ، باقی رائے بات کرنے کے بعد
اچھا دیکھے لیتے ھیں ، آپ کے شمشاد بھائی کو ، آواز کیسی ھے پہلے یہ بتا دیں میرا دل بہت کمزور ھے