خرم شہزاد خرم
لائبریرین
آپ زمین پر کھڑی ہیں 

آپ زمین پر کھڑی ہیں![]()
یہ کیا بات ہوئی آپ مجھے میرا انعام دے بس مجھے نہیں پتہ![]()
یہ کس بات پر انعام دیا جا رہا ہے؟ کچھ مجھے بھی تو معلوم ہو۔
یہ کیا بات ہوئی آپ مجھے میرا انعام دے بس مجھے نہیں پتہ![]()
یہ کیا بات ہوئی آپ مجھے میرا انعام دے بس مجھے نہیں پتہ![]()
ہاتھ اصلی اور انعام جعل سازی (ایڈیٹینگ) کے زریعے فٹ کیا گیا ہے۔
یہ لو ،
![]()
![]()
آپکو بڑی پہچان ہے اس اصلی ہاتھ کی ۔![]()
یہ وہی ہاتھ ہے ۔۔۔ جس سے پانی کی بوتل نہیں کھلُ رہی تھی ،
اور یہ وہی ہاتھ ہے ۔۔جس سے میں پزا کھایا تھا ، اس ہاتھ کے اور بھی بہت سے کمال تھے ،![]()
![]()
اچھا تو آپ نے میری لے گھڑی لائی ہے ہاتھ میں تو گھڑی ہی نظر آ رہی ہے مجھے![]()
یہ لیڈیز گھڑی ہے اسکو لے کر کیا کرو گے ۔![]()
آپکے لئے گفٹ پارسل ہیں ناں ، انکو کھولو کیا معلوم ان کے اندر کچھ بہت اچھا سا انعام ہو ،
![]()
یہ تو کوئی معرفت کی باتیں ہو رہی ہیں۔ مجھے تو کچھ سمجھ نہیں آئی۔