ناظم رضا مصباحی
محفلین
اب دیکھیںناظم بھائی ۔ آپ کی اس تصویر کا لنک یہاں سعودی عرب میں بلاک ہو رہا ہے ۔یہ کیا ہے ؟

ریختہ کے تمہی استاد نہیں ہو غالب
وہی تو۔کہتے ہیں اسی زمانے میں کئی یاز بھی ہیں
بہت خوبصورت ہے ماشاءاللہاب دیکھیں
زیک بھائی، محنت کروانے پہ یقین رکھتے ہیں آپ۔ کوئی ایسا طریقہ ہوتا کہ ادھر لکھا ادھر تصویر خود ہی شامل ہو جاتی۔
یہ کیا بات ہوئی یاز بھائی بھلا!!وہی تو۔
میں اردو اور انگریزی لکھائی کی متعلقہ لڑیوں کے لئے اپنی "غمگین خطی" میں کم از کم چار چار بار الفاظ کو قلمبند کر چکا ہوں۔ لیکن شیئر کرنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ کہیں اردو محفل سے دیس نکالا ہی نہ دے دیا جائے ۔
وہی تو۔

متفقناظم بھائی ۔ آپ کی اس تصویر کا لنک یہاں سعودی عرب میں بلاک ہو رہا ہے ۔یہ کیا ہے ؟
یہ تو بات نہ ہوئی، آخر ہم نے بھی دھڑلے سے شئر کیا یا نہیں؟وہی تو۔
میں اردو اور انگریزی لکھائی کی متعلقہ لڑیوں کے لئے اپنی "غمگین خطی" میں کم از کم چار چار بار الفاظ کو قلمبند کر چکا ہوں۔ لیکن شیئر کرنے کی ہمت نہیں ہوئی کہ کہیں اردو محفل سے دیس نکالا ہی نہ دے دیا جائے ۔
اب اس کے لئے (کہ ذہن سے ڈائریکٹ انٹر فیس) کے لئے ایک پورا اڈاپٹر بنانا ہوگا اور ایک نیا انٹر فیس لکھنا ہوگا کہ آنکھ کے راستے آکولر آپٹیکل کیبل سے ڈائریکٹ آپ کے ذہن سے عکس اٹھا کر اور جناب ڈیجی ٹائیز کرکے اس طرح محفوظ کیا جائے کہ تمام رنگ اور تمام زاویے اور تمام خطوط اور تمام خم اور تمام تر انی میشن ، بدرجہء اتم ٹرانسفر ہو جائیں۔ اور پھر نبیل اردو محفل کو اس اڈاپٹر اور انٹرفیس کےلئے انٹرنیٹ اڈاپٹر لکھیں کہ آپ کے کمپیوٹر سے ڈائریکٹ اردو محفل پر ۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔۔
جو جو اس پراجیکٹ پر کام کرنا چاہتا ہے ہاتھ اٹھائے
یہ کیا بات ہوئی یاز بھائی بھلا!!
آپ بس آنکھیں بند کر کے شیئر کر دیجیے، ہم آنکھیں کھول کے دیکھ لیں گے۔
دیس نکالا اتنی آسانی سے نہیں ملنا اس کے لیے کچھ اور پاپڑ بیلنا پڑیں گے
دیدار تو کروائیے اس غمگین خطی کا
یہ تو بات نہ ہوئی، آخر ہم نے بھی دھڑلے سے شئر کیا یا نہیں؟
اپنی چیز اپنی ہی ہوتی ہے۔ شاباش ہمت کریں۔
چلیں اب یاز بھائی دیدار کرو بھی دیں آپ تو نوبیاہتا دلہن کی طرح نخرے کر رہے ہیںہاہاہا
میں سب سمجھ رہا ہوں جی۔ آپ جناب سب دامِ ہمرنگِ زمیں بچھا رہے ہیں بندۂ ناچیز کی "غمگین خطی" کو شیئر کروانے کے لئے۔ لیکن یہ خاکسار تو پہلے ہی چھاچھ کا جلا ہے ۔
پینترا بدل کے وار۔چلیں اب یاز بھائی دیدار کرو بھی دیں آپ تو نوبیاہتا دلہن کی طرح نخرے کر رہے ہیں
اب اس کے لئے (کہ ذہن سے ڈائریکٹ انٹر فیس) کے لئے ایک پورا اڈاپٹر بنانا ہوگا اور ایک نیا انٹر فیس لکھنا ہوگا کہ آنکھ کے راستے آکولر آپٹیکل کیبل سے ڈائریکٹ آپ کے ذہن سے عکس اٹھا کر اور جناب ڈیجی ٹائیز کرکے اس طرح محفوظ کیا جائے کہ تمام رنگ اور تمام زاویے اور تمام خطوط اور تمام خم اور تمام تر انی میشن ، بدرجہء اتم ٹرانسفر ہو جائیں۔ اور پھر نبیل اردو محفل کو اس اڈاپٹر اور انٹرفیس کےلئے انٹرنیٹ اڈاپٹر لکھیں کہ آپ کے کمپیوٹر سے ڈائریکٹ اردو محفل پر ۔۔۔ کیا بات ہے ۔۔۔
جو جو اس پراجیکٹ پر کام کرنا چاہتا ہے ہاتھ اٹھائے
ماشااللہ۔ چندے آفتاب چندے ماہتاباب دیکھیں
زبردست فاروق سرور بھائی
اللہ کرے وہ دن جلد آئے اور اس وقت سے پہلے جب مجھے اس کی ضرورت پیش آنی ہے، آمین
میں جب ساتویں میں پڑھ رہی تھی تو سوچا تھا کہ ایک ایسی مشین ایجاد کروں جو ہر گھر اور ہر ادارے میں ہو اور جیسے ہی کوئی بندہ کسی بھی غلط کام کا سوچے اس بندے کے کوڈ (شناخت) کا الارم بجنا شروع ہو جائے اور اس بندے کے لیے غلط کام کرنے کا رستہ بند ہو جائے اس کی سوچ کو منجمد کر کے۔
یہ صرف ایک فیچر ہے، اس مشین کی مزید خصوصیات بھی تھیں
غیر متفقماشااللہ۔ چندے آفتاب چندے ماہتاب
محترم ناظم رضا مصباحی صاحب! جیسا خوبصورت اور شاعرانہ آپ کا نام ہے، بخدا خط بھی ویسا ہی کمال ہے۔ بلاشبہ آپ میدانِ خوشخطی کے شہسوار ہیں۔
آپیا تین ہزار چھ سو پانچ اراکین کے نام لکھنے کے لیے تو کم از کم ایک ہفتہ لگ جائے کا خوشخطی کے ساتھ لکھنے میں کیا یہ ظلم نہیں ہے ناظم بھائی کے ساتھغیر متفق
چند نام لکھنے سے شہسوار بنا جا سکتا ہے بھلا!!
پہلے تمام اراکین محفل کے نام لکھنا ہوں گے