گُلِ یاسمیں
لائبریرین
جی ایسے ہی سمجھ لیں کسی غیر متوقع کے اچانک سامنے آنے پر خوف اور حیرانگی کی ملی جلی کیفیت
بعض کیفیات ایسی ہوتی ہیں جن کو دیکھ کے سمجھ آتی ہے جیسا کہ خالد مسعود شاعر چوّل کا ذکر کرتے ہوئے کہتے ہیں کہ چول کو بیان نہیں کیا جا سکتا صرف دکھایا جا سکتا ہے
بالکل بالکل۔۔۔ اب ایسے ہی بنا دیکھے تراہ والی کیفیت کو بھی سمجھا جا سکتا ہے۔