گُلِ یاسمیں
لائبریرین
بے شک اللہ پاک کی ذات کے سوا اور اس کے ذکر کے سوا کوئی نہیں جو ہمیں ایسے معاملات سے نکال سکے۔اگر ایسے خیالات ذہن میں آئیں تو بہتر ہوتا ہے کہ تعوذ اور لا حول ولا قوۃ الا باللہ العلی العظیم کا ورد کریں
الحمد للہ جن بھوت والا کوئی سلسلہ نہیں اور نہ ایسا کچھ خوف ہے ورنہ اسی گھر میں رہنے کی بجائے کب کا خیرباد کہہ چکے ہوتے۔ مذاق میں سب نے مل جل کر سبز دھبے کو سبز بھتنی کا نام دیا اور پھر ادھر ادھر سے کھینچتے کھینچتے 21 صفحے ہو گئے۔
آپ نے جو ربط دئیے تھے، پڑھے تھے۔
آپ کا بہت شکریہ کہ آپ نے مخلصانہ جواب دیا۔
خوش رہئیے ہمیشہ۔