ریحان احمد ریحانؔ
محفلین
دیکھو آ گئی نا مری بلا بھی سامنے میں نے آپ کو بولا تھامیری بلا سے تو سن رکھا ہے۔ یہ میری بلا بھی کوئی نئی اصطلاح ہے کیا؟
دیکھو آ گئی نا مری بلا بھی سامنے میں نے آپ کو بولا تھامیری بلا سے تو سن رکھا ہے۔ یہ میری بلا بھی کوئی نئی اصطلاح ہے کیا؟
آپ کی رسائی ایموجی تک ہونی ہی نہیں چاہئیے
ہاں، یہ اصل بلا ہے، واقعی۔دیکھو آ گئی نا مری بلا بھی سامنے میں نے آپ کو بولا تھا
یا تو برف پڑ رہی ہے تھوڑی تھوڑی یا پھر کیمرے کا لینس خراب ہوگیا ہے
نہیں دونوں ہی باتیں نہیں ہیں۔ کیونکہ صرف اسی درخت کے پاس ایسی سبز بھتی آتی ہے تصویر میں۔یا تو برف پڑ رہی ہے تھوڑی تھوڑی یا پھر کیمرے کا لینس خراب ہوگیا ہے
بہت اچھی منظر کشی کی ہے آپ نےنہیں دونوں ہی باتیں نہیں ہیں۔ کیونکہ صرف اسی درخت کے پاس ایسی سبز بھتی آتی ہے تصویر میں۔
برف نہیں پڑ رہی تھی۔ دیکھا نہیں کہ چاند روشنی بکھیر رہا ہے۔
بہت خوب انداز میں جان چھڑائی ہے۔بہت اچھی منظر کشی کی ہے آپ نے
شکریہ تصویر شئیر کرنے کے لئےیہ دیکھئیے کسی دوسرےکیمرے سے لی ہوئی کسی اور دن کی تصویر ہے ۔ اور اس میں بھی وہ موجود ہے
بہت خوب انداز میں جان چھڑائی ہے۔
شکریہ کو چھوڑیں ۔۔ تصویر کو غور سے دیکھیں قدیر بھائی۔شکریہ تصویر شئیر کرنے کے لئے
کہاں ہیں اس کی آنکھیں اور ناک جو ہماری والی بھتنی میں نظر آ رہی ہیں۔دیکھو آ گئی نا مری بلا بھی سامنے میں نے آپ کو بولا تھا
قدیر بھائی تو ایموجی پوسٹ کرنے سے بھی جائیں گے
موٹا چشمہ لگ جائے گا انکل ٹوم کی طرحشکریہ کو چھوڑیں ۔۔ تصویر کو غور سے دیکھیں قدیر بھائی۔
کرنا تو پڑے گا بھائی۔ اب ساری امید آپ ہی سے ہے اس بھتنی کا راز دریافت کرنے کی۔موٹا چشمہ لگ جائے گا انکل ٹوم کی طرح
کیا پہچان ہوئی پھر؟جب کینیڈا آئے ابھی کچھ عرصہ ہی ہوا تھا کہ کھڑکی سے باہر درخت پر ایک عجیب جانور دریافت کیا۔ اسی کی دم گلہری جیسی لیکن جسامت بلی سے بڑی تھی۔ کافی عرصہ لگا اس کی اصل پہچان کرنے میں۔
پھر آپ کی اُمیدوں پر پانی نہیں پھیریں گے اب دیکھتے ہیں غور سے آپ ہمارے لئے دعا کریں کہ اللہ ہماری آنکھوں کو سلامت رکھےکرنا تو پڑے گا بھائی۔ اب ساری امید آپ ہی سے ہے اس بھتنی کا راز دریافت کرنے کی۔
سسپنس رہنے دیں۔ اتنی جلدی کیوں بتاؤں۔کیا پہچان ہوئی پھر؟