سید عاطف علی
لائبریرین
کراچی کے آداب تو اردو میں لکھو یارو۔تسی کراچی رہ کے گرلنگ دے آداب وی نہیں سکھے!!!
کراچی کے آداب تو اردو میں لکھو یارو۔تسی کراچی رہ کے گرلنگ دے آداب وی نہیں سکھے!!!
مہینے کا نام؟؟؟جب چڑے آتے ہیں۔
ہم کالج کے زمانے میں سیر سپاٹے کو نکلے جولائی کا مہینہ تھا راستے میں گوجرانوالہ آیا تو دوست نے کہا یہاں کے چڑے بہت مشہور ہیں میں لے کر آتا ہوں وہ بس سے نکلا کافی دیر بعد مایوس لوٹا آ کر کہنے لگا جس سے بھی چڑوں کا پوچھا کہ کہاں سے ملیں گے تو وہ دوکاندار کہنے لگا "پلوان جی پاٹنا جے"جب چڑے آتے ہیں۔
ہمارے ہاں سمندر نہیں ہے "کھالے" ہیں۔اک واری سمندر دے کنارے ریت تے بہ کے فیملی تے دوستاں نال گرلنگ کر کے ویکھو فیر گل کرنا۔ فیر دسنا چھت چنگی یا ریت؟
مجھے آداب کی پنجابی نہیں آتیکراچی کے آداب تو اردو میں لکھو یارو۔
اس سے تو بہتر ہے کسی پارک یا باغ میں کر لیں گرلنگ ۔ ۔ہمارے ہاں سمندر نہیں ہے "کھالے" ہیں۔
نہر بھی ہے۔ گھر سے بہت نزدیک ہے۔ اور اس کے اردگرد پڑی ہوئی مٹی ۔۔اتنی صاف ہے کہ وہاں سے گزر ہی بچ بچا کے جائیں تو قسمت اچھی
ریت ساحل سمندر۔۔۔ ان سب سے لطف اندوز ہونے کا کبھی زندگی نے موقع دیا تو یقینا بہت اچھا لگے گا
ہمارے یہاں "لیتر گاہ" کے سیزن میں بٹیرے خاصی تعداد میں "گرفتار" ہوتے ہیں۔مارچ میں آمد شروع ہوجاتی ہےتب "بُلارا" اور جال وغیرہ لگادیا جاتا ہے، اپریل میں جب گندم کی کٹائی وغیرہ شروع ہوتی ہے تب خوب بٹیرے قابو آتے ہیں۔مئی میں بھی یہ سلسلہ چلتا رہتا ہے پر تب ان کی تعداد برائے نام رہ جاتی ہے۔سیزن کا مہینہ کون سا ہوتا ہے؟؟؟
اس سے تو بہتر ہے کسی پارک یا باغ میں کر لیں گرلنگ ۔ ۔
بہتر ہوگا کہ لڑی کے موضوع تک محدود رہیں۔۔۔
ورنہ بعد میں اگر کوئی معلومات حاصل کرنا چاہے تو غیر متعلقہ مراسلوں سے اکتا جائے گا!!!
اتفاق سے میرا آج یہاں سے گزر ہوا تو یہاں کے دہی بڑے پارسل لے لئے۔ گھر والوں کو اچھے لگے۔جامع کلاتھ مارکیٹ کے قریب دلپسند
یعنی لڑی ثمر آور ثابت ہو رہی ہے۔اتفاق سے میرا آج یہاں سے گزر ہوا تو یہاں کے دہی بڑے پارسل لے لئے۔ گھر والوں کو اچھے لگے۔
اگر آپ دلپسند کی بات کر رہے ہیں تو اس ثمر سے ہم پہلے ہی سے آشنا ہیں۔ اس میں لڑی کا عمل دخل ہرگز نہیں ہے۔یعنی لڑی ثمر آور ثابت ہو رہی ہے۔
یار تھوڑا دل بڑھانے دیا کریں۔اگر آپ دلپسند کی بات کر رہے ہیں تو اس ثمر سے ہم پہلے ہی سے آشنا ہیں۔ اس میں لڑی کا عمل دخل ہرگز نہیں ہے۔
کہیں چلتے چلتے یہ سمادی نہ بن جائے@انڈین محفلینکویت میں تو صمدی کہتے ہیں، شاید سعودی میں سمودی کہتے ہونگے
آپ عربی والے شیخ تو نہیں؟یہ چڑے کیا چیز ہے؟ کیا اسے چڑیا کا مزکر سمجھا جائے؟
پختونخوا والے اس کو ثوبت کہتے ہیں۔گوشت کےشوربے میں روٹی کے ٹکڑے ڈال کر کھانے کو "ثرید" کہا جاتا ہے۔ اس سے روٹی نا صرف نرم ہوجاتی ہے بلکہ بہت ہی لذیذ لگتی ہے کھانے میں۔ ہم لوگ گھر میں جب بھی شوربے والا گوشت پکائیں تو اکثر ثرید بنا کر کھاتے ہیں۔
تارو جبہ کباب کے بارے میں کیا خیال ہے؟چرسی تکہ کا شمار پشاور کی خاص سوغاتوں میں ہوتا ہے ویسے تو شنواری تکہ بھی کافی مشہور ہے لیکن چرسی تکہ کا کوئی مقابلہ نہیں.
شہرت تو بہت سنی ہے لوگ بہت دور دور سے کھانے جاتے ہیں لیکن ابھی تک کھانے کا اتفاق نہیں ہوا.تارو جبہ کباب کے بارے میں کیا خیال ہے؟