اب آپ خالہ کی جان ہی لو گے کیامگر خالہ مخاطب کرنے پرایسے شکایت تو نہیں لگاتی ہے نا
ن ن ن ن ن ن ن ن نہیں تو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔خ خ خ خ خ خ خالہ جاناب آپ خالہ کی جان ہی لو گے کیا
کبآپ لوگ سب میری خالہ جان کے پیچھے کیوں پڑگئے ہیں؟
فارقلیط ۔۔۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے انجیل میں موجود لفظ پیراکلیٹس کی عربی شکل ہے۔جو عربی لفظ احمد کا مترادف ہے۔ اور اس جگہ آیا ہے جہاں نبی کریم صلیللہ کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ ایک پیغمبر اور آنے والا ہے۔فارقلیط رحمانی انکل ،،کیا یہ آپ کا اصلی نام ہے یا نہیں ،،اگر اصلی ہے تو اپنے نام کا مطلب اور اثر بتائیں سب کو
بہت شکریہ بھائیفارقلیط ۔۔۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے انجیل میں موجود لفظ پیراکلیٹس کی عربی شکل ہے۔جو عربی لفظ احمد کا مترادف ہے۔ اور اس جگہ آیا ہے جہاں نبی کریم صلیللہ کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ ایک پیغمبر اور آنے والا ہے۔
جیسا کہ ٖقرآن مجید کی آیت (سورۃ الصف) میں بھی مذکور ہے۔ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ فَلَمَّا جَاءهُم بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ۔
اسی کی روشنی میں آپ صلیللہ کو مسدس حالی میں دعائے خلیل اور نوید ِ مسیحا کہا گیا ہے۔
تفصیلی روشنی رحمانی صاحب ڈالیں گے۔
فارقلیط رحمانی تلمیذ بھائی آپ بھی بتائیں اپنے نام کا مطلب اور اثرات
کیا یہ آپ کا اصل نام ہے اور کیا اپنے کے نام کا کیا مطلب ہے یہ نہیں معلوم کیا آپ کو ،،ٹیگ کرنے کا شکریہ، لیکن سچی بات ہے، میں نے اس بارے میں کبھی سوچا نہیں۔
میر اصل نام 'محمد اصغر 'ہے اور اس کا مطلب ہے 'چھوٹا'۔ محفل کا نام میں نے سیکھنے کی خواہش کی نسبت سے 'تلمیذ' رکھا تھا اور اس کا مطلب ہے 'شاگرد'۔کیا یہ آپ کا اصل نام ہے اور کیا اپنے کے نام کا کیا مطلب ہے یہ نہیں معلوم کیا آپ کو ،،
تو اب سوچ لیں
تھری گوسپ کارنر میں عینی کے سوالات کے جوابات میں بھی اور اس سے قبل بھی بارہا ہم بتا چکے ہیں کہ یہ ہمارا اصلی نام نہیں محض اسم بطور صارف (یوزرنیم) ہے۔فارقلیط ۔۔۔ جہاں تک مجھے یاد پڑتا ہے انجیل میں موجود لفظ پیراکلیٹس کی عربی شکل ہے۔جو عربی لفظ احمد کا مترادف ہے۔ اور اس جگہ آیا ہے جہاں نبی کریم صلیللہ کے بارے میں یہ بتایا گیا ہے کہ ایک پیغمبر اور آنے والا ہے۔
جیسا کہ ٖقرآن مجید کی آیت (سورۃ الصف) میں بھی مذکور ہے۔ قَالَ عِيسَى ابْنُ مَرْيَمَ يَا بَنِي إِسْرَائِيلَ إِنِّي رَسُولُ اللَّهِ إِلَيْكُم مُّصَدِّقًا لِّمَا بَيْنَ يَدَيَّ مِنَ التَّوْرَاةِ وَمُبَشِّرًا بِرَسُولٍ يَأْتِي مِن بَعْدِي اسْمُهُ أَحْمَدُ فَلَمَّا جَاءهُم بِالْبَيِّنَاتِ قَالُوا هَذَا سِحْرٌ مُّبِينٌ۔
اسی کی روشنی میں آپ صلیللہ کو مسدس حالی میں دعائے خلیل اور نوید ِ مسیحا کہا گیا ہے۔
تفصیلی روشنی رحمانی صاحب ڈالیں گے۔
اگر کسی نے سوال کیا ہو تو جواب کیسے دین
لیفٹ ہینڈ سائیڈ پر "جواب" لکھا نظر آرہا ہوگا اس پر کلک کریں گے تو وہ quote ہوجائے گاوجہ کے معنی چہرہ کے القمر کے معنی چہرہ کے (یعنی چاند کا چہرہ)
ملائکہ آپی یہ بالکل نئے ممبر ہیں محفل کے ذرا تفصیل سے بتائیے انھیں ۔یہ تو ابھی ایک سوال ہے ۔دیکھئے گا کتنے سوالات ہونگےلیفٹ ہینڈ سائیڈ پر "جواب" لکھا نظر آرہا ہوگا اس پر کلک کریں گے تو وہ quote ہوجائے گا
صحیح کہہ رہے ہیں آپ چلیں اس دفع تو آپ نے تفصیل سے بتا دیا۔۔۔ there is always a first timeملائکہ آپی یہ بالکل نئے ممبر ہیں محفل کے ذرا تفصیل سے بتائیے انھیں ۔یہ تو ابھی ایک سوال ہے ۔دیکھئے گا کتنے سوالات ہونگے