لاريب اخلاص
لائبریرین
میں روز روز تبسم میں چھپتا پھرتا ہوں
اداسی ہے کہ مجھے روز ڈھونڈ لیتی ہے
آلوک شریواستو
اداسی ہے کہ مجھے روز ڈھونڈ لیتی ہے
آلوک شریواستو
کمالیہ زیست کچھ ایسے ہے کہ الجھے ہوئے دھاگے
ٹوٹے ہوئے نکلیں جنہیں سمجھیں کہ سرے ہیں
ہر روز کوئی ٹانکا ادھڑ جاتا ہے پھر سے
ہم وقت کی سوزن سے کئی بار سلے ہیں
فخر زمان