مقدس
لائبریرین
اس نے کہنا تھا لوگ انگوٹھی پہنتے ہیں اور آپ جتم جُتی ہونے کے چکروں میں ہیں
اس نے کہنا تھا لوگ انگوٹھی پہنتے ہیں اور آپ جتم جُتی ہونے کے چکروں میں ہیں
بھئی یہاں تو دو پارٹیاں بن گئی ہیں ایک مبارک باد دینے والی اور دوسرے دلاسے دینے والی اب میں کس کا ساتھ دوںعثمان آپکو بہت بہت مبارک ہو ۔اللہ آپ دونوں کو خوش رکھے
بہت شکریہ محترم!عثمان میاں مبارک ہو، دلاسہ تم کو دیا جائے یا محترمہ کو؟
یار میں نے تو جس دکان سے جوتے لیے تھے میں تو وہاں سیلز گرل کو بھی بتانے لگا تھا جب اس نے پوچھا کہ کیسے جوتے چاہیں ؟
منگنی پر پہننے کے لئے ۔۔ میں جواب دیتا رہ گیا۔
نمبر گوم رہا ہے اور آپ جھوم رہے ہیں واہ کیا بات ہے اور جھوم جھوم کر گانا کون سا گا رہے ہیں۔نمبر چھوڑیے ، فی الوقت تو ہم خود جھوم رہے ہیں۔
بہت شکریہ زحال بھائی اس کارڈ کے لئے۔مبارک ہو جناب زندگی کے نئے سفراورہمسفر کی - اللہ تعالٰی آپ کوخوشیاں اورمسرتیں عطا فرمائے
اور دعاؤں کے لیے؟بہت شکریہ زحال بھائی اس کارڈ کے لئے۔
اففففف اتنی معصومیت۔۔۔ میں گڑ کھا کے مر جاواں۔۔۔
بیل سے روجر پر کیوں سوئچ ہوئے ہیں؟ اسی لیے نا کہ۔۔۔
یعنی آپ میرا فون بَگ کرنے کے ساتھ ساتھ تعاقب بھی کر رہے ہیں۔اوہ تو وہ بھابھی کے ساتھ پزا ہٹ پر بیٹھ کے کیا صرف پانی پی رہے تھے؟
جزاک اللہ!اور دعاؤں کے لیے؟
بالکل ٹھیک بھیا!جزاک اللہ!
یہی تو کام ہے ہمارا۔۔۔ اسی کے پیسے ملتے ہیں۔یعنی آپ میرا فون بَگ کرنے کے ساتھ ساتھ تعاقب بھی کر رہے ہیں۔