اب کسے جانا ہے؟

میں جارہا ہوں فی الحال۔
دفتر بند کرنے کا وقت ہوگیا ہے۔
کل حاضری ہوگی ان شاء اللہ۔
آپ سب اپنا خیال رکھئے گا۔
اللہ نگھبان۔
 

فہیم

لائبریرین
ابھی تو میرے جانے کا وقت ہے
اس سے پہلے کے لائٹ جائے
ہم ہی عزت سے کمپیوٹر سے ہٹ جاتے ہیں :wink:
انشاءاللہ کل ملاقات ہوگی
اللہ حافظ
 

ماوراء

محفلین
اب میں بھی چلوں، آج کی غلطیوں کا خمیازہ صبح بھگتنے کے لیے تیار بھی کرنا ہے اپنے آپ کو۔ :(
 

ماوراء

محفلین
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
اب میں بھی چلوں، آج کی غلطیوں کا خمیازہ صبح بھگتنے کے لیے تیار بھی کرنا ہے اپنے آپ کو۔ :(

اور زندگی کی غلطیوں کا خمیازہ بھگتنے کے لیے کب تیار کرنا ہے اپنے آپ کو؟
سچ ہی کسی نے کہا۔ “چڑھتے سورج کو ہی سب سلام کرتے ہیں۔“
شمشاد بھائی مجھ سے دشمنی چل رہی ہے کیا آپ کی؟؟ :roll:

انسان تو ساری عمر غلطیاں کرتا ہے اور اس کا خمیازہ بھی بھگتتا ہے۔ چلو کیا ہوا اگر میں ذرا زیادہ غلطیاں کر جاتی ہوں تو۔ لیکن اس بار تو میں نے کوئی غلطی نہیں کی۔
 
Top