اب کسے جانا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی مجھ سے دشمنی چل رہی ہے کیا آپ کی؟؟ :roll:

اور کیا، نہیں تو ساری جائیداد میرے نام لکھ دو۔
0035.gif
 

ظفری

لائبریرین
لو جی ہم تو چلے ۔۔۔ شمشاد بھائی میں اپنے بریک میں آپ کو اگلے آدھے گھنٹے میں کال کرتا ہوں ۔
 

ماوراء

محفلین

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
شمشاد نے کہا:
ماوراء نے کہا:
شمشاد بھائی مجھ سے دشمنی چل رہی ہے کیا آپ کی؟؟ :roll:

اور کیا، نہیں تو ساری جائیداد میرے نام لکھ دو۔
0035.gif
شمشاد بھائی میں کچھ سمجھی نہیں۔ ذرا دشمنی کا کھل کر اعلان کریں۔ مجھے بے نام دشمنیاں پسند نہیں۔

میں نے تو کوئی ایسی بات نہیں کی تھی، تم نے ہی لکھا تھا کہ “ شمشاد بھائی مجھ سے دشمنی چل رہی ہے کیا آپ کی؟؟ “ جس پر میں نے لکھا تھا کہ اپنی ساری جائیداد میرے نام لکھ دو۔
کیونکہ پاکستان میں تو جائیداد کی بنا پر ہی دشمنی ہوتی ہے۔ اب تم اتنے سے بھی مذاق کو نہ سمجھ سکو، تو اس میں میرا کوئی قصور نہیں ہے۔ ویسے بھی تم آجکل ہر سیدھی بات کا الٹا مطلب نکال رہی ہو۔ اس لیئے کچھ دن نیٹ پر آنے سے پرہیز کرو۔
 

شمشاد

لائبریرین
میں تو ابھی آیا ہوں، ابھی سری لنکا کے میچ سے فارغ ہوا ہوں، اب تھوڑا وقت ادھر گزاروں گا، اگر باہر لے جانے کا حکم نہ ملا تو۔
 

فہیم

لائبریرین
اوکے جی اب میں چلتا ہوں
قیصرانی بھائی آپ سے جو پروگرام ڈن ہے وہ پیر کو رکھ لیں
اللہ حافظ
 

شمشاد

لائبریرین
میں یہی تو بتانے آیا ہوں کہ سفر میں ہوں، جہاں داؤ لگتا ہے ادھر جھانک لیتا ہوں۔
 
Top