کل رات کو میں بھی جا رہا ہوں پاکستان :D ایس ایم ایس کر کے جانا۔ پہلے کی طرح بھاگ نہ جانا۔
ماوراء محفلین مارچ 22، 2007 #181 قیصرانی نے کہا: کل رات کو میں بھی جا رہا ہوں پاکستان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایس ایم ایس کر کے جانا۔ پہلے کی طرح بھاگ نہ جانا۔
قیصرانی نے کہا: کل رات کو میں بھی جا رہا ہوں پاکستان مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ ایس ایم ایس کر کے جانا۔ پہلے کی طرح بھاگ نہ جانا۔
ماوراء محفلین مارچ 22، 2007 #184 میں بھی چلوں، آج تو صبح بھی جلدی اٹھ گئی تھی۔ پاکستان جانے کا موڈ ہو رہا تھا آج۔
ت تیشہ محفلین مارچ 25، 2007 #191 میں بھی چلتی ہوں کہ چار بج گئے حالنکہ تین بجنے تھے ۔ چار دیکھکر مجھے غشی طاری ہورہی ۔ میرے خیال میں اب سونے کی کوشیش کر ہی لوں ۔
میں بھی چلتی ہوں کہ چار بج گئے حالنکہ تین بجنے تھے ۔ چار دیکھکر مجھے غشی طاری ہورہی ۔ میرے خیال میں اب سونے کی کوشیش کر ہی لوں ۔
شمشاد لائبریرین مارچ 25، 2007 #194 میں تو اب میچ دیکھ کر ہی جاؤں گا۔ بہت دلچسپ میچ ہے برمودا اور بنگلہ دیش کا۔
شمشاد لائبریرین مارچ 30، 2007 #199 تو پھر نیا کنکشن بھی تو لیں گے کہ نہیں؟ ویسے آج کے دور میں سیل فون ہونا بہت ضروری ہے۔