ابھی تو میرے جانے کا وقت ہے انشاء اللہ کل ملاقات ہوگی اللہ حافظ
الف عین لائبریرین اپریل 30، 2007 #251 میرا تو وقت ختم ہو رہا ہے دفتر کا تھوڑی دیر میں۔ عصر پڑھ کر نکلتا ہوں میں دفتر سے بھی۔ اللہ حافظ
عمار ابن ضیا محفلین اپریل 30، 2007 #252 میرے دفتر کا وقت بھی بس اب ختم ہونے کو ہے۔ عصر پڑھ کر نکلوں گا۔۔۔۔۔۔۔۔ والسلام ورحمۃ اللہ
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2007 #253 میں تو ابھی 15 منٹ تک ہوں ادھر ہی۔ (پھر گھر داری بھی کرنی ہے ناں۔)
ماوراء محفلین اپریل 30، 2007 #254 شکر ہے آپ کو گھر داری کا بھی کچھ خیال آیا۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔ ۔۔۔۔۔۔۔۔۔
شمشاد لائبریرین اپریل 30، 2007 #258 ابھی تو صبح بخیر کہیں وہ اچھی ہیں۔ آپ کا پیغام پڑھ لیا ہے اور سلام کہہ رہی ہیں۔