اب کسے جانا ہے؟

فاتح

لائبریرین
اچھ تو ہم چلتے ہیں
سحری بھی ہو گئی اور نماز بھی۔ اب لمبی تان کے سونے جا رہا ہوں۔
 

ظفری

لائبریرین
ہم چلے ۔۔ سحری کا وقت ہوگیا ہے ۔ کھانا بنا کر بھی کھانا ہے ۔:(

فی امان اللہ ۔ اور سب کو رمضان مبارک ۔ :)
 

حسن علوی

محفلین
میں بھی چلا پریوں کے دیس میں:) بہت نیند آ رہی ھے صبح سحری کے لئے وقت پر اٹھنا بھی ایک بہت بڑا مسئلہ ھے۔
 

تیشہ

محفلین
کیسا گزرا آپ کا پہلا روزہ؟ میرے خیال میں تو آپ کا روزہ بھی یہاں سے لمبا ہے۔




شکر ہے اللہ کا ، بہت آرام سے گزر رہے ۔ پتا بھی نہیں چلتا کہ لمبا ہے کہ چھوٹا ، ۔۔ شام سات چوبیس پر کھلتا ، اب یہ نہیں پتا آپ کتنے گھنٹے ہم سے آگے ہیں ۔
 

تیشہ

محفلین
میں نے حساب لگایا شاید ہمارے پندرہ گھنٹے بنتے ہیں (میں حساب میں نکمی ہوں :() ذرا لگائے آپ حساب کہیں میرا غلط ہی ہو ۔ سوا چار سحری بند ہوجاتی ہے ۔ اور سات چوبیس پر افطار ی ہوتی ۔ تو کتنے گھنٹے کا لمبائی ہے ۔ ؟ :confused: :(
 
Top