اب کسے جانا ہے؟

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں بیچ میں داؤ لگ گیا تو جھانکھنے کے لیے آ گیا۔
لیکن ابھی جا رہا ہوں کہ دفتر کا وقت ہونے والا ہے۔
 

ظفری

لائبریرین
آج کے لیئے بس اتنا ہی ۔۔۔۔ میں چلا کہ آج پہلا دن ہے کہ درجہ حرارت 60 میں آیا ہوا ہے یعنی موسمِ گرما کی پہلی نشانی ۔۔۔ آج سوچ رہا ہوں کہ بیچ کی طرف نکل جاؤں ۔۔۔ بہت دنوں سے سمندر نہیں دیکھا ۔ :wink:
 

تیشہ

محفلین
بیچ جارہے ؟ کل ہمارے ساتھ ہی نکل جاتے :D :D

آپنے بیچ کی تصویریں بنا کر لے آئیے گا ، ہم بھی دیکھیں گے ۔
 

شمشاد

لائبریرین
باجو آپ کی بات صحیح ہے، اکٹھے ہی نکل جاتے، اکیلے اکیلے جانے میں کیا مزہ ہے؟
 
Top