اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شکریہ باجو، سوچ رہا تھا کہ ابھی تک آپ آئی کیوں نہیں۔

پاکستان کا دورہ بہت مصروفیت میں گزرا۔ ذاتی کاموں کے علاوہ صرف دو کام ایسے تھے جن کا سرکار سے تعلق تھا تو آدھی چھٹی صرف ان دو کاموں میں گزری۔ ایک مکمل ہوا اور ایک ادھورا چھوڑ کے آنا پڑا۔

محب بھائی کیسے ہیں؟
 

قیصرانی

لائبریرین
محب کی طبیعت کچھ خراب تھی پچھلے دنوں، پاکستان واپسی پر۔ مگر ابھی کافی بہتر ہیں

ابھی پھر آپ ہی
 

قیصرانی

لائبریرین
آمین، جیہ کا تو پتہ نہیں، زکریا بھائی بھی چلے ہیں آنکھیں دکھانے۔ ابھی پھر جاوید بھائی ہی آجائیں
 

جیہ

لائبریرین
یہیں تو ہوں۔ مجھے کہاں جانا ہے

ملا کی دوڑ مسجد تک۔۔ اور جیہ کی دوڑ محفل تک

اب ڈاکٹر صاحب
 

جیہ

لائبریرین
استاد محترم کافی دیر سے آن لائن ہیں مگر مصروف لگ رہے ہیں۔

آپ کیسے ہیں استاد محترم؟
 

تیشہ

محفلین
قیصرانی نے کہا:
بوچھی نے کہا:
اچھی ہے مگر آج کیسے لگا لی ؟

نائس چھوٹے بھیا ،
شکریہ باجو، اوتار کی سیٹنگز میں جا کر لگا لی ہے :D



میں بھی لگاتی ہوں :wink: پر نظر نا نہ لگ جائے کہیں ۔ 8)
میں کوئی آدھے چہرے کی اپنی ڈھونڈتی ہوں :lol:
مقابلا نا ہو جائے سب کا ۔؟ :p :lol:
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
شکریہ باجو، سوچ رہا تھا کہ ابھی تک آپ آئی کیوں نہیں۔

پاکستان کا دورہ بہت مصروفیت میں گزرا۔ ذاتی کاموں کے علاوہ صرف دو کام ایسے تھے جن کا سرکار سے تعلق تھا تو آدھی چھٹی صرف ان دو کاموں میں گزری۔ ایک مکمل ہوا اور ایک ادھورا چھوڑ کے آنا پڑا۔

محب بھائی کیسے ہیں؟


آتی اس لئے نہیں کہ اک ٹیسیٹ کی تیاری کر رہی ہوں پر برا ہو ، جب بھی سنجیدہ ہوکے پڑھنے لگتی ہوں عادت سے مجبور ادھر آکے گپوں میں لگ جاتی ہوں ، آپکو کتنی بار منع کیا ہے مجھے نہ یاد کرے کؤئی تو میں آرام سے کم سے کم اپنے کام میں تو جٹی رہتی ہوں نا ۔ :( :?
 

الف عین

لائبریرین
حاضر ہوں جوجو۔ اور الحمد للہ بخیر و عافیت ہوں۔ کلامِ میر کی تصحیح جاری ہے۔
نیٹ سست ہے نا، اس لئے پیغامات پڑھنے میں ہی وقت ضائع ہو جاتا ہے۔ ایک گھنٹے کے بعد تو جُڑ ہی سکا تھا۔
یہ جُڑنا م س ونڈوز کی اصطلاح ہے۔
 

قیصرانی

لائبریرین
باجو، بہت اچھا کہا۔ ویسے اگر میری یہ پوری تصویر دیکھیں تو ایسا آدھا چہرہ نہیں‌لگتا :( لیکن ٹیکسز (یعنی کٹ کٹا کے) اتنی ہی رہ گئی ہے
 

پاکستانی

محفلین
السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں آپ سب کے امید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم بخیر و عافیت سے ہوں گے، مصروفیت کی وجہ سے چند دن میں محفل پر نہیں آ سکا، امید ہے کہ آپ نے ‘مس‘ نہیں کیا ہو گا۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top