قیصرانی
لائبریرین
تو پھر ڈاکٹر کے پاس جانا؟زکریا نے کہا:آنکھیں ویسی ہی ہیں جیسی تھیں یعنی ٹھیک۔ شکریہ!
اب قیصرانی۔
تو پھر ڈاکٹر کے پاس جانا؟زکریا نے کہا:آنکھیں ویسی ہی ہیں جیسی تھیں یعنی ٹھیک۔ شکریہ!
اب قیصرانی۔
پاکستانی نے کہا:السلام علیکم!
کیسے مزاج ہیں آپ سب کے امید ہے آپ سب اللہ کے فضل و کرم بخیر و عافیت سے ہوں گے، مصروفیت کی وجہ سے چند دن میں محفل پر نہیں آ سکا، امید ہے کہ آپ نے ‘مس‘ نہیں کیا ہو گا۔
شمشاد نے کہا:اب تو آپ کا گلہ دور ہو گیا ہو گا۔
قیصرانی نے کہا:تو پھر ڈاکٹر کے پاس جانا؟زکریا نے کہا:آنکھیں ویسی ہی ہیں جیسی تھیں یعنی ٹھیک۔ شکریہ!
اب قیصرانی۔
زیک اور شاعری؟؟؟؟؟یہ ایک مجبوری ہے اپنی زندگانی کی۔
قیصرانی نے کہا:: زیک اور شاعری؟؟؟؟؟
قیصرانی نے کہا:باجو، بہت اچھا کہا۔ ویسے اگر میری یہ پوری تصویر دیکھیں تو ایسا آدھا چہرہ نہیںلگتا لیکن ٹیکسز (یعنی کٹ کٹا کے) اتنی ہی رہ گئی ہے
شمشاد نے کہا:چلو بھئی اب کوئی باجو کو یاد نہ کرئے کچھ دنوں کے لیے۔
اب شاکر بھائی
80x80 پکسل کرکے لگائیں یا پھر کسی سائٹ سے لنک دے دیںبوچھی نے کہا:میری تو آدھی بھی نہیں لگ رہی مجھ سے ۔
لیںجی، یہ بڑا کمال ہو گیا۔ کوئی بھی آئینہ رکھ کے دونوںحصے دیکھ لے (مذاق)بوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا ،، لگ گئی بڑی مشکل سے لگائی گئی ہے ۔
اب لگی تو آپ ہی غائیب ہوچکے ہیں آدھا منہ لگایا ہے ۔
شکریہ باجوبوچھی نے کہا:چھوٹے بھیا شکریہ ، یہ میری پیچھلے ہفتے کی تازہ ترین تصویر ہے اقراء کی پاس ہونے پر پارٹی دی گئی اسدن کی ۔