اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

قیصرانی

لائبریرین
میں بھی آگیا۔ ابھی اگرچہ ایک خفیہ دوست آن لائن ہیں، لیکن وہ ادھر شاید نہ ہی آئیں۔ تو پھر امید ہے کہ شمشاد بھائی ہی آجائیں گے
 

شمشاد

لائبریرین
یہ کیا ہم دونوں ہی رہیں گے ادھر کہ اور بھی کوئی آئے گا۔

میں بھی اب جا رہا ہوں۔
رات گئے پھر آؤں گا۔
 

قیصرانی

لائبریرین
اس وقت تو مشکل ہے۔ شاید سعودی عرب والے دوست آجائیں کوئی۔ ویسے تھوڑی دیر میں ہم یورپ والوں کا ویک اینڈ شروع ہو جائے گا تو سب پہنچنا شروع ہو جائیں گے
 

تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
ہے تو یہ روند ہی کہ آدھے چہرے کی تصویر لگائی، خیر،،،،

آج جیہ کہاں ہے؟


:D یہ روند میں نے اس لئے مارا کہ اگر کؤئی تصویر چرا لے جائے تو کسی کام کی نہ آئے ۔ :lol: پورا چہرہ لگاتی تو کوئی لے جاتا ۔ :lol: اس لئے احتیتاط آدھا لگایا کہ پورا تو میرے پاس ہی ہے ۔ آدھے پر ہی ٹھیک ہے ہوں تو میں ہی نہ ۔ کیا فرق پڑتا آدھی ہوں کہ پوری ہوں ۔ :lol:
 

قیصرانی

لائبریرین
ادھر تو کوئی حاضری نہیں لگے گی۔ ادھر تو حاضر ہونا ہی کافی ہے۔ اب شاید تفسیر بھائی بہت دنوں بعد اس طرح کے دھاگے کو رونق بخشیں
 

ماوراء

محفلین
آپ کے آنے سے پہلے سوچا کہ مخفی ہو جاؤں۔۔ کیونکہ آجکل میرے پاس باتیں کرنے کا وقت بہت کم ہوتا ہے۔ اگر مخفی نہ ہوتی تو آپ کی باتیں شروع ہو جاتیں اور پھر میں بھی۔۔۔۔

ویسے بھابی اور بچے کیسے ہیں؟؟ میرا سب کو سلام دینا۔

اب شمشاد بھائی
 

شمشاد

لائبریرین
سب خیریت سے ہیں، ویسے تمہاری بھابھی ابھی پاکستان ہی ہے۔

اور یہ کیسے ہو سکتا ہے کہ تمہارے پاس باتیں کرنے کا وقت نہیں، یہ تو میں مان ہی نہیں سکتا۔
 

ماوراء

محفلین
اچھا۔۔تو آپ کیوں آ گئے ہیں؟؟

سچی سے آجکل بالکل ٹائم نہیں ہے۔ ابھی بھی جان کر آپ سے باتیں کرنے کے لیے بیٹھی ہوئی ہوں۔ :D

قیصرانی خاموش ہیں۔
 

تیشہ

محفلین
ماوراء نے کہا:
بوچھی نے کہا:
:hatoff: :lol:


چھوٹے بھیا شکریہ ، یہ میری پیچھلے ہفتے کی تازہ ترین تصویر ہے اقراء کی پاس ہونے پر پارٹی دی گئی اسدن کی ۔ :)

:chill:

باجو، کیا واقعی آپ کی تصویر ہے۔؟؟


آج میرا شمشاد بھائی کو بلانے کا دل کر رہا ہے۔



ہاں یہ میں ہی ہوں اصلی سچی مچی کی ۔ امجد بھائی سے پوچھ دیکھو ،
اسپیرڈر ، مریم :lol: یہ تین مجھے دیکھ مل چکے ہیں ۔
چاہو تو تم بھی آجاو ، پاکستان آتے جاتے سچی سے یہاں سے ہوکر جانا مزہ آئے گا پر مشکل ہی ہے تمھارا آنا ۔ :wink:
 

ماوراء

محفلین
میں نے بھی آپ کو دیکھا ہوا ہے۔ لیکن اس تصویر سے یہ تصویر مختلف لگ رہی ہے۔ اور میں نے سوچا کہ آپ کو شرارتیں بہت سوجھتی ہیں نہ۔ کہیں سب کو مذاق میں ہی نہ بتا رہی ہوں۔ :D

کوئی اچھا سا۔
 

شمشاد

لائبریرین
ماوراء نے کہا:
اچھا۔۔تو آپ کیوں آ گئے ہیں؟؟

سچی سے آجکل بالکل ٹائم نہیں ہے۔ ابھی بھی جان کر آپ سے باتیں کرنے کے لیے بیٹھی ہوئی ہوں۔ :D

قیصرانی خاموش ہیں۔

میں اس لیے آ گیا ہوں کہ چھٹی ختم ہو گئی تھی لیکن اس کی تو مرضی ہے جب بھی آ جائے۔

اور جنابہ تمہارے خلوص کا بہت بہت شکریہ کہ مجھ سے باتیں کرنے کے لیے بیٹھی ہوئی ہو۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top