اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

زیک

مسافر
لگتا ہے روزے میں اتنی ہمت بھی نہیں ہوتی کہ لوگ کمپیوٹر ہی استعمال کر سکیں۔

اب پھر ماوراء۔
 

ماوراء

محفلین
یہ بھی ہو سکتا ہے۔ لیکن میں نے تو آدھا دن سو کر اور اب کمپیوٹر ہی استعمال کر کے وقت گزار رہی ہوں۔

لیکن زکریا آپ کے لیے آسانی نہیں ہے جب پوسٹس کم ہو رہی ہوں تو؟
 

قیصرانی

لائبریرین
اصل میں رمضان میں ایسا ہی ہونے کی توقع تھی :(

استاد محترم، جیہ پہاڑی علاقے میں رہتی ہیں، اس لیے وہاں سحر اور افطار جلدی ہو جاتے ہیں :)
 

زیک

مسافر
ماوراء نے کہا:
لیکن زکریا آپ کے لیے آسانی نہیں ہے جب پوسٹس کم ہو رہی ہوں تو؟

یہ تو ہے۔ ویسے قیصرانی کی پوسٹس پڑھنے میں بھی دیر نہیں لگتی کہ زیادہ‌تر ایک لائن کی ہوتی ہیں۔ :) کیوں قیصرانی کہاں سے آن‌لائن ہو؟
 

شمشاد

لائبریرین
خوش آمدید محب،

اور حجاب ادھر نہیں آتیں :( انہیں دعوت دے کر بلانا پڑتا ہے۔ دس دفعہ بلاؤ تو ایک دفعہ آتی ہیں۔
 

الف عین

لائبریرین
کوئ ہو تو اسے بلایا جائے، محفل تو ٹھنڈی ہے ہی، شاید شمشاد آ جائیں یا ان کی چھوٹی چھوٹی بہن بہن جیہ جیہ، شمشاد بھائ بھائ پکارتے پکارتے۔
 

جیہ

لائبریرین
استاد محترم میں آ تو گئی مگر اب نہ آپ ہیں اور نہ شمشاد بھائ بھائ

پتہ ہے استاد محترم ۔ ابھی پرسوں میں شمشاد بھائ کے نام کے ساتھ بھائ لکھنا بھول گئ اور صرف شمشاد لکھا تو شمشاد بھائ بھائ کو برا لگا (اور برا لگنا بھی چاہیے ، یہ ان کا حق ہے) تو میں اب احتیاطا دودفعہ بھائ لکھتی ہوں کہ اگر ایک دفعہ لکھانا بھول جاؤں تو ایک بھائ تو لکھا ہوا ہوگا پہلے سے :lol:
 

جیہ

لائبریرین
ور بھائ ہو تو آپ جیسا ہو شمشاد بھائ بھائ ورنہ نہ ہو۔

محب اب بھی موجود ہیں، اور میرے بلانے سے پہلے ہی آگیے تو میں اب زکریا کو دعوت دے رہی ہوں

زکریا بھائ امریکہ میں افطار کس وقت ہوتی ہے؟
 

زیک

مسافر
امریکہ میں تو افطار بہت دیر تک ہوتی رہتی ہے مگر یہاں میرے شہر میں 7 بج کر 40 منٹ پر ہوتی ہے۔

اب دوست۔
 

دوست

محفلین
زکریا تو نہیں جی۔
فی الحال یہ پیس ہی ملا تھا وہی حاضر ہے۔
اور کون ہوسکتا ہے میں‌کہہ نہیں سکتا۔
چونکہ نعمان ہی آنلائن ہیں انھیں بلاتے ہوئے ڈر سا لگتا ہے اس دھاگے اور آؤنیوں جانیوں کو شاید پسند نہیں کرتے۔
 

شمشاد

لائبریرین
چلیں وہ اگر پسند نہیں کرتے تو کوئی بات نہیں۔ میں ہوں ناں۔

آج باجو لگتا ہے کہیں مصروف ہیں جو ابھی تک نہیں آئیں۔
 
شمشاد کیا مصروفیت ہیں آجکل ، ایک کام میرے ذہن میں آرہا ہے اور آپ کا نام بھی برابر چمک رہا ہے تو کیا خیال ہے :wink:
 

شمشاد

لائبریرین
محب بھائی کام بتائیں پھر دیکھوں گا۔
ابھی تو علی پور کا ایلی کے 30 صفحے جی-میل سے وصول بھی نہیں پائے۔ ابھی لکھنے بھی ہیں۔

اور دوسری بات یہ کہ پہلے میں دفتر سے آن لائن ہو جاتا تھا۔ اب کام کی نوعیت بدل گئی ہے اس لیے دفتری اوقات میں تو ناممکن ہے۔ شام کو گھر سے ہی وقت دے سکتا ہوں۔ آج کل رمضان کی وجہ سے اور بھی وقت کم ملتا ہے۔
 
بات تو ٹھیک ہے آپ کی ، ایسا کرتے ہیں کہ علی پور کا ایلی ذرا پس پشت ڈالتے ہیں اور صحیح بخاری پر آجاتے ہیں رمضان المبارک میں۔ کیا آپ کے پاس ہے صحیح بخاری ؟
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top