ماوراء
محفلین
شمشاد نے کہا:ماوراء کدھر ہے نظر نہیں آئی۔
اب کیا نظر آئی ہوں۔؟
اب باجو آئیں اور بتائیں کہ کیا میرا پیغام ان کو مل گیا ہے؟

ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء کدھر ہے نظر نہیں آئی۔
اب کیا نظر آئی ہوں۔؟
اب باجو آئیں اور بتائیں کہ کیا میرا پیغام ان کو مل گیا ہے؟
نہیں باجو، میں نے اصل میں انٹرنیٹ سے ایس ایم ایس بھیجی ہے۔ فری ایس ایم ایس تھی نا۔ lol۔ اس لیے پوچھا ہے ملی ہے یا نہیں؟ کسی دوسرے ملک شاید نہیں جا سکتی ہو گی۔ ویسے ایک بار پاکستان تو چلی گئی تھی۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء کدھر ہے نظر نہیں آئی۔
اب کیا نظر آئی ہوں۔؟
اب باجو آئیں اور بتائیں کہ کیا میرا پیغام ان کو مل گیا ہے؟
آئے ہائے تم نے کونسا پیغام بھیجا ہے مجھے تو نہیں ملا؟ کہاں بھیجا ہے ؟ کس کا بھیجا ہے؟ دشمنوں کا کوئی پیغام ہے یا دوستوں کا ہے؟
کب بھیجا گیا ؟ کدھر بھیجا ؟ جلدی سے بھیجو مجھے ورنہ میں بھیجا کھاؤں گی ۔ جلدی جلدی بتاؤ ۔ میرے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ۔ پیغام سنوں گی تو کچھ آرام آئے۔
ماوراء نے کہا:نہیں باجو، میں نے اصل میں انٹرنیٹ سے ایس ایم ایس بھیجی ہے۔ فری ایس ایم ایس تھی نا۔ lol۔ اس لیے پوچھا ہے ملی ہے یا نہیں؟ کسی دوسرے ملک شاید نہیں جا سکتی ہو گی۔ ویسے ایک بار پاکستان تو چلی گئی تھی۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء کدھر ہے نظر نہیں آئی۔
اب کیا نظر آئی ہوں۔؟
اب باجو آئیں اور بتائیں کہ کیا میرا پیغام ان کو مل گیا ہے؟
آئے ہائے تم نے کونسا پیغام بھیجا ہے مجھے تو نہیں ملا؟ کہاں بھیجا ہے ؟ کس کا بھیجا ہے؟ دشمنوں کا کوئی پیغام ہے یا دوستوں کا ہے؟
کب بھیجا گیا ؟ کدھر بھیجا ؟ جلدی سے بھیجو مجھے ورنہ میں بھیجا کھاؤں گی ۔ جلدی جلدی بتاؤ ۔ میرے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ۔ پیغام سنوں گی تو کچھ آرام آئے۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں باجو، میں نے اصل میں انٹرنیٹ سے ایس ایم ایس بھیجی ہے۔ فری ایس ایم ایس تھی نا۔ lol۔ اس لیے پوچھا ہے ملی ہے یا نہیں؟ کسی دوسرے ملک شاید نہیں جا سکتی ہو گی۔ ویسے ایک بار پاکستان تو چلی گئی تھی۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء کدھر ہے نظر نہیں آئی۔
اب کیا نظر آئی ہوں۔؟
اب باجو آئیں اور بتائیں کہ کیا میرا پیغام ان کو مل گیا ہے؟
آئے ہائے تم نے کونسا پیغام بھیجا ہے مجھے تو نہیں ملا؟ کہاں بھیجا ہے ؟ کس کا بھیجا ہے؟ دشمنوں کا کوئی پیغام ہے یا دوستوں کا ہے؟
کب بھیجا گیا ؟ کدھر بھیجا ؟ جلدی سے بھیجو مجھے ورنہ میں بھیجا کھاؤں گی ۔ جلدی جلدی بتاؤ ۔ میرے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ۔ پیغام سنوں گی تو کچھ آرام آئے۔
لو میں سمجھی مرے دشمنوں نے کوئی پیغام بیجھاوایا ہے ۔
نہیں مجھے نہیں ملا ٹیکسٹ تمھارا ، فری کا تھا شاید اسی لیے نہیں ملا پاکستان چلا گیا ہوگا غلطی سے ایک بار ۔ دوبارہ اسی لئے نہیں گیا ہوگا کونسا ایس ایم ایس یوز کر رہی ہو ؟
ہائے شمشاد بھائی کیا بتاؤں۔ میرا پالا کچھ ایسے لوگوں سے پڑ گیا ہے جو ایس ایم ایس کو چیٹ سمجھ کر ایس ایم ایس کرتے ہیں۔ میرا تو ان دو مہینوں میں جو حال ہوا ہے نہ۔ اتنا ساری زندگی نہیں ہوا۔شمشاد نے کہا:بس ہر وقت فری کے چکر میں ہی رہا کرو
ایس ایم ایس کے پیسے ہی کتنے لگتے ہیں؟ تھوڑے سے ہی تو لگتے ہوں گے، چلو اب پیسوں والا ایس ایم ایس کرو۔
ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں باجو، میں نے اصل میں انٹرنیٹ سے ایس ایم ایس بھیجی ہے۔ فری ایس ایم ایس تھی نا۔ lol۔ اس لیے پوچھا ہے ملی ہے یا نہیں؟ کسی دوسرے ملک شاید نہیں جا سکتی ہو گی۔ ویسے ایک بار پاکستان تو چلی گئی تھی۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء کدھر ہے نظر نہیں آئی۔
اب کیا نظر آئی ہوں۔؟
اب باجو آئیں اور بتائیں کہ کیا میرا پیغام ان کو مل گیا ہے؟
آئے ہائے تم نے کونسا پیغام بھیجا ہے مجھے تو نہیں ملا؟ کہاں بھیجا ہے ؟ کس کا بھیجا ہے؟ دشمنوں کا کوئی پیغام ہے یا دوستوں کا ہے؟
کب بھیجا گیا ؟ کدھر بھیجا ؟ جلدی سے بھیجو مجھے ورنہ میں بھیجا کھاؤں گی ۔ جلدی جلدی بتاؤ ۔ میرے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ۔ پیغام سنوں گی تو کچھ آرام آئے۔
لو میں سمجھی مرے دشمنوں نے کوئی پیغام بیجھاوایا ہے ۔
نہیں مجھے نہیں ملا ٹیکسٹ تمھارا ، فری کا تھا شاید اسی لیے نہیں ملا پاکستان چلا گیا ہوگا غلطی سے ایک بار ۔ دوبارہ اسی لئے نہیں گیا ہوگا کونسا ایس ایم ایس یوز کر رہی ہو ؟
نہیں، ابھی بھی کیا ہے۔ وہ بھی پاکستان چلا گیا ہے۔ آپ کی طرف نہیں آیا ہو گا۔
ماوراء نے کہا:ہائے شمشاد بھائی کیا بتاؤں۔ میرا پالا کچھ ایسے لوگوں سے پڑ گیا ہے جو ایس ایم ایس کو چیٹ سمجھ کر ایس ایم ایس کرتے ہیں۔ میرا تو ان دو مہینوں میں جو حال ہوا ہے نہ۔ اتنا ساری زندگی نہیں ہوا۔شمشاد نے کہا:بس ہر وقت فری کے چکر میں ہی رہا کرو
ایس ایم ایس کے پیسے ہی کتنے لگتے ہیں؟ تھوڑے سے ہی تو لگتے ہوں گے، چلو اب پیسوں والا ایس ایم ایس کرو۔
اچھا، میں نے میسج میں لکھا تھا کہ فرزانہ سسٹر کو میری طرف سے پوچھنا۔ اور میرا سلام بھی دینا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں باجو، میں نے اصل میں انٹرنیٹ سے ایس ایم ایس بھیجی ہے۔ فری ایس ایم ایس تھی نا۔ lol۔ اس لیے پوچھا ہے ملی ہے یا نہیں؟ کسی دوسرے ملک شاید نہیں جا سکتی ہو گی۔ ویسے ایک بار پاکستان تو چلی گئی تھی۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء کدھر ہے نظر نہیں آئی۔
اب کیا نظر آئی ہوں۔؟
اب باجو آئیں اور بتائیں کہ کیا میرا پیغام ان کو مل گیا ہے؟
آئے ہائے تم نے کونسا پیغام بھیجا ہے مجھے تو نہیں ملا؟ کہاں بھیجا ہے ؟ کس کا بھیجا ہے؟ دشمنوں کا کوئی پیغام ہے یا دوستوں کا ہے؟
کب بھیجا گیا ؟ کدھر بھیجا ؟ جلدی سے بھیجو مجھے ورنہ میں بھیجا کھاؤں گی ۔ جلدی جلدی بتاؤ ۔ میرے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ۔ پیغام سنوں گی تو کچھ آرام آئے۔
لو میں سمجھی مرے دشمنوں نے کوئی پیغام بیجھاوایا ہے ۔
نہیں مجھے نہیں ملا ٹیکسٹ تمھارا ، فری کا تھا شاید اسی لیے نہیں ملا پاکستان چلا گیا ہوگا غلطی سے ایک بار ۔ دوبارہ اسی لئے نہیں گیا ہوگا کونسا ایس ایم ایس یوز کر رہی ہو ؟
نہیں، ابھی بھی کیا ہے۔ وہ بھی پاکستان چلا گیا ہے۔ آپ کی طرف نہیں آیا ہو گا۔
سیانا ہے کہ اُدھر ہی گیا ہے جدھر کو جانا چاہئیے تھا
میری طرف آکے کیا کرتا ؟
شمشاد نے کہا:اس ایس ایم ایس کو انگلینڈ کا ویزہ نہیں ملا ہو گا۔
پر میری طرف چیٹ کی رفتار بھی بہت تیز ہوتی ہے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہائے شمشاد بھائی کیا بتاؤں۔ میرا پالا کچھ ایسے لوگوں سے پڑ گیا ہے جو ایس ایم ایس کو چیٹ سمجھ کر ایس ایم ایس کرتے ہیں۔ میرا تو ان دو مہینوں میں جو حال ہوا ہے نہ۔ اتنا ساری زندگی نہیں ہوا۔شمشاد نے کہا:بس ہر وقت فری کے چکر میں ہی رہا کرو
ایس ایم ایس کے پیسے ہی کتنے لگتے ہیں؟ تھوڑے سے ہی تو لگتے ہوں گے، چلو اب پیسوں والا ایس ایم ایس کرو۔
میں بھی انہی میں شامل ہوں جو ایس ایم ایس کو چیٹ سمجھ کر بھیجتے ہیں مگر مجھے تو محسوس نہیں ہوتا کہ مہنگا پڑتا ہے یا سستا بس میں بھیجے جاتی ہوں ،
ماوراء نے کہا:اچھا، میں نے میسج میں لکھا تھا کہ فرزانہ سسٹر کو میری طرف سے پوچھنا۔ اور میرا سلام بھی دینا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں باجو، میں نے اصل میں انٹرنیٹ سے ایس ایم ایس بھیجی ہے۔ فری ایس ایم ایس تھی نا۔ lol۔ اس لیے پوچھا ہے ملی ہے یا نہیں؟ کسی دوسرے ملک شاید نہیں جا سکتی ہو گی۔ ویسے ایک بار پاکستان تو چلی گئی تھی۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء کدھر ہے نظر نہیں آئی۔
اب کیا نظر آئی ہوں۔؟
اب باجو آئیں اور بتائیں کہ کیا میرا پیغام ان کو مل گیا ہے؟
آئے ہائے تم نے کونسا پیغام بھیجا ہے مجھے تو نہیں ملا؟ کہاں بھیجا ہے ؟ کس کا بھیجا ہے؟ دشمنوں کا کوئی پیغام ہے یا دوستوں کا ہے؟
کب بھیجا گیا ؟ کدھر بھیجا ؟ جلدی سے بھیجو مجھے ورنہ میں بھیجا کھاؤں گی ۔ جلدی جلدی بتاؤ ۔ میرے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ۔ پیغام سنوں گی تو کچھ آرام آئے۔
لو میں سمجھی مرے دشمنوں نے کوئی پیغام بیجھاوایا ہے ۔
نہیں مجھے نہیں ملا ٹیکسٹ تمھارا ، فری کا تھا شاید اسی لیے نہیں ملا پاکستان چلا گیا ہوگا غلطی سے ایک بار ۔ دوبارہ اسی لئے نہیں گیا ہوگا کونسا ایس ایم ایس یوز کر رہی ہو ؟
نہیں، ابھی بھی کیا ہے۔ وہ بھی پاکستان چلا گیا ہے۔ آپ کی طرف نہیں آیا ہو گا۔
سیانا ہے کہ اُدھر ہی گیا ہے جدھر کو جانا چاہئیے تھا
میری طرف آکے کیا کرتا ؟
ماوراء نے کہا:پر میری طرف چیٹ کی رفتار بھی بہت تیز ہوتی ہے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہائے شمشاد بھائی کیا بتاؤں۔ میرا پالا کچھ ایسے لوگوں سے پڑ گیا ہے جو ایس ایم ایس کو چیٹ سمجھ کر ایس ایم ایس کرتے ہیں۔ میرا تو ان دو مہینوں میں جو حال ہوا ہے نہ۔ اتنا ساری زندگی نہیں ہوا۔شمشاد نے کہا:بس ہر وقت فری کے چکر میں ہی رہا کرو
ایس ایم ایس کے پیسے ہی کتنے لگتے ہیں؟ تھوڑے سے ہی تو لگتے ہوں گے، چلو اب پیسوں والا ایس ایم ایس کرو۔
میں بھی انہی میں شامل ہوں جو ایس ایم ایس کو چیٹ سمجھ کر بھیجتے ہیں مگر مجھے تو محسوس نہیں ہوتا کہ مہنگا پڑتا ہے یا سستا بس میں بھیجے جاتی ہوں ،
میں نے جب سے کمانا شروع کیا ہے۔ تب سے پیسوں کو ہاتھ لگاتے جان نکلتی ہے۔
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:اچھا، میں نے میسج میں لکھا تھا کہ فرزانہ سسٹر کو میری طرف سے پوچھنا۔ اور میرا سلام بھی دینا۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:نہیں باجو، میں نے اصل میں انٹرنیٹ سے ایس ایم ایس بھیجی ہے۔ فری ایس ایم ایس تھی نا۔ lol۔ اس لیے پوچھا ہے ملی ہے یا نہیں؟ کسی دوسرے ملک شاید نہیں جا سکتی ہو گی۔ ویسے ایک بار پاکستان تو چلی گئی تھی۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:شمشاد نے کہا:ماوراء کدھر ہے نظر نہیں آئی۔
اب کیا نظر آئی ہوں۔؟
اب باجو آئیں اور بتائیں کہ کیا میرا پیغام ان کو مل گیا ہے؟
آئے ہائے تم نے کونسا پیغام بھیجا ہے مجھے تو نہیں ملا؟ کہاں بھیجا ہے ؟ کس کا بھیجا ہے؟ دشمنوں کا کوئی پیغام ہے یا دوستوں کا ہے؟
کب بھیجا گیا ؟ کدھر بھیجا ؟ جلدی سے بھیجو مجھے ورنہ میں بھیجا کھاؤں گی ۔ جلدی جلدی بتاؤ ۔ میرے پیٹ میں درد ہونے لگا ہے ۔ پیغام سنوں گی تو کچھ آرام آئے۔
لو میں سمجھی مرے دشمنوں نے کوئی پیغام بیجھاوایا ہے ۔
نہیں مجھے نہیں ملا ٹیکسٹ تمھارا ، فری کا تھا شاید اسی لیے نہیں ملا پاکستان چلا گیا ہوگا غلطی سے ایک بار ۔ دوبارہ اسی لئے نہیں گیا ہوگا کونسا ایس ایم ایس یوز کر رہی ہو ؟
نہیں، ابھی بھی کیا ہے۔ وہ بھی پاکستان چلا گیا ہے۔ آپ کی طرف نہیں آیا ہو گا۔
سیانا ہے کہ اُدھر ہی گیا ہے جدھر کو جانا چاہئیے تھا
میری طرف آکے کیا کرتا ؟
میں کبوتر ہوں کیا ۔؟ کہ میرے زریعے پیغام رسانی کر رہی ہو۔ ؟ خود اک دل بڑا کرکے فرزانہ کو ٹیکسٹ کر لو ، براُ لگتا ہے سب نے کئے اک تم رہ گئی ہو نمبر میں دے دیتی ہوں
بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:پر میری طرف چیٹ کی رفتار بھی بہت تیز ہوتی ہے۔بوچھی نے کہا:ماوراء نے کہا:ہائے شمشاد بھائی کیا بتاؤں۔ میرا پالا کچھ ایسے لوگوں سے پڑ گیا ہے جو ایس ایم ایس کو چیٹ سمجھ کر ایس ایم ایس کرتے ہیں۔ میرا تو ان دو مہینوں میں جو حال ہوا ہے نہ۔ اتنا ساری زندگی نہیں ہوا۔شمشاد نے کہا:بس ہر وقت فری کے چکر میں ہی رہا کرو
ایس ایم ایس کے پیسے ہی کتنے لگتے ہیں؟ تھوڑے سے ہی تو لگتے ہوں گے، چلو اب پیسوں والا ایس ایم ایس کرو۔
میں بھی انہی میں شامل ہوں جو ایس ایم ایس کو چیٹ سمجھ کر بھیجتے ہیں مگر مجھے تو محسوس نہیں ہوتا کہ مہنگا پڑتا ہے یا سستا بس میں بھیجے جاتی ہوں ،
میں نے جب سے کمانا شروع کیا ہے۔ تب سے پیسوں کو ہاتھ لگاتے جان نکلتی ہے۔
مگر میں پیسوں کا حساب کتاب کبھی نہیں دیکھتی۔ جتنے لگاو کہیں زیادہ لوٹ آتے ہیں ۔