اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
میں بالکل ٹھیک باجو ۔۔آپ کیسی ہیں ۔۔۔۔۔۔2 دن ہوئے پی سی ٹھیک ہوئے ۔۔۔آج میں ماوراء سے آپ کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ باجو کیون نطر نہیں آ رہیں ۔۔۔۔۔۔اور آپ کیسی ہیں ۔۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔۔۔۔۔ :)

ہاں سارہ می فائن ، میں ٹھیک تو بچے ٹھیک ، Allah کا شکر ہے،
بس ہاتھ آج بہت درد کر رہے کہ pumpkin'کا حلوہ بنا رہی ہوں تو پہلے اسے کاٹا پھر اب بھونا ، بھون بھون بھون کے بازؤں میں درد ہونے لگا :oops: اور اب بن کے اتنے بڑے پیٹھے کا اتنا سا کم حلوہ بنا ۔ :(

تم سناؤ ، ابو کی طیبعت ٹھیک ٹھاک نا؟ اور تم آج کل کیا کر رہی ہو؟
 
تیشہ

محفلین
شمشاد نے کہا:
آج تو میرے دو، تین تُکے تیر ہو گئے۔

کیا بات ہے آج آپ شاعری کی کسی بھی زمرے پر نہیں گئیں ابھی تک۔

محب ایم ایس این پر اردو کیسے لکھی جا سکتی ہے؟

:lol: :lol: یہ کس کو اردو لکھنے کی ضرورت پڑگئی ہے وہ بھی ایم ایس این پر ؟ کیوں ؟ :p
 
شمشاد

لائبریرین
باجو میں نے سوچا کہ میں بھی ذرا اردو میں ایم ایس این پر لکھ کر دیکھوں لیکن ابھی تک کامیابی نہیں ہوئی۔

ابھی شاکر بھائی کے آنے کا وقت ہوا چاہتا ہے۔
 
الف عین

لائبریرین
حاضر عباس میاں۔
اور اب عرصے بعد شوبی میاں بھی نظر آئے ہیں۔ فلیش دکھا کر غائب نہ ہو جائیں!
 
سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں بالکل ٹھیک باجو ۔۔آپ کیسی ہیں ۔۔۔۔۔۔2 دن ہوئے پی سی ٹھیک ہوئے ۔۔۔آج میں ماوراء سے آپ کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ باجو کیون نطر نہیں آ رہیں ۔۔۔۔۔۔اور آپ کیسی ہیں ۔۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔۔۔۔۔ :)

ہاں سارہ می فائن ، میں ٹھیک تو بچے ٹھیک ، Allah کا شکر ہے،
بس ہاتھ آج بہت درد کر رہے کہ pumpkin'کا حلوہ بنا رہی ہوں تو پہلے اسے کاٹا پھر اب بھونا ، بھون بھون بھون کے بازؤں میں درد ہونے لگا :oops: اور اب بن کے اتنے بڑے پیٹھے کا اتنا سا کم حلوہ بنا ۔ :(

تم سناؤ ، ابو کی طیبعت ٹھیک ٹھاک نا؟ اور تم آج کل کیا کر رہی ہو؟
واہ باجو اتنے مزے کی چیزیں بتا رہی ہیں آپ وہ بھی روزے میں ۔۔۔ : :roll: ۔۔۔۔۔۔۔پاپا اب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔اور میں تو آج کل بہت کچھ کر رہی ہوں ۔۔۔۔پڑھائی۔۔۔روزے۔۔۔۔عید کی تیاری۔۔۔۔اور میرے بھتیجے کی پہلی سالگرہ آ رہی ہےبدھ کو اس کی تیاری۔۔۔۔۔باجو آپ کو بھی دعوت ہے ۔۔۔ضرور آیئے گا برتھ ڈے پارٹی میں۔۔۔۔ :p

اب شاید جیہ آئیں۔۔۔۔
 
جیہ

لائبریرین
وعلیکم‌‌السلام‌‌‌‌‌‌
میں اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہوں

سارہ خان خوش آمدید

کہیں راستہ تو بھول نہیں گیئں
 
سارہ خان

محفلین
جیہ نے کہا:
وعلیکم‌‌السلام‌‌‌‌‌‌
میں اللہ کے فضل سے بالکل ٹھیک ہوں

سارہ خان خوش آمدید

کہیں راستہ تو بھول نہیں گیئں
شکریہ جیہ۔۔۔۔۔۔
راستہ نہیں بھولی۔۔۔۔بلکہ راستہ خود ہی کہیں کھو گیا تھا۔۔۔۔۔۔یعنی پی-سی میرا ٹھیک ہونے کے لیے گیا ہوا تھا۔۔۔۔اس لیے اتنے دنوں بعد نطر آ رہی ہوں۔۔۔۔ :)
 
سارہ خان

محفلین
drabbas نے کہا:
جیہ تو آ چکیں اور میں بھی آگیا پارٹی کا سن کر۔سالگرہ کی پیشگی مبارک باد۔اب شائد نعمان آ جائیں۔

مبارک باد کا شکریہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔۔پارٹی تو بدھ کو ہے۔۔۔۔۔آپ ابھی سے کیوں آ گئے۔۔۔۔۔ :wink:

اب کوئی بھی اچھا سا۔۔۔۔ :p
 
تیشہ

محفلین
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں بالکل ٹھیک باجو ۔۔آپ کیسی ہیں ۔۔۔۔۔۔2 دن ہوئے پی سی ٹھیک ہوئے ۔۔۔آج میں ماوراء سے آپ کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ باجو کیون نطر نہیں آ رہیں ۔۔۔۔۔۔اور آپ کیسی ہیں ۔۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔۔۔۔۔ :)

ہاں سارہ می فائن ، میں ٹھیک تو بچے ٹھیک ، Allah کا شکر ہے،
بس ہاتھ آج بہت درد کر رہے کہ pumpkin'کا حلوہ بنا رہی ہوں تو پہلے اسے کاٹا پھر اب بھونا ، بھون بھون بھون کے بازؤں میں درد ہونے لگا :oops: اور اب بن کے اتنے بڑے پیٹھے کا اتنا سا کم حلوہ بنا ۔ :(

تم سناؤ ، ابو کی طیبعت ٹھیک ٹھاک نا؟ اور تم آج کل کیا کر رہی ہو؟
واہ باجو اتنے مزے کی چیزیں بتا رہی ہیں آپ وہ بھی روزے میں ۔۔۔ : :roll: ۔۔۔۔۔۔۔پاپا اب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔اور میں تو آج کل بہت کچھ کر رہی ہوں ۔۔۔۔پڑھائی۔۔۔روزے۔۔۔۔عید کی تیاری۔۔۔۔اور میرے بھتیجے کی پہلی سالگرہ آ رہی ہےبدھ کو اس کی تیاری۔۔۔۔۔باجو آپ کو بھی دعوت ہے ۔۔۔ضرور آیئے گا برتھ ڈے پارٹی میں۔۔۔۔ :p

اب شاید جیہ آئیں۔۔۔۔

مٹھائی ختم شد ہے نہ :( اور پھر اب روزے کے بعد تو کچھ نہ کچھ تو میٹھا کھانا ہی ہوتا ہے نا اس لئے حلوہ بنا لیا ،ہمارے ہاں پیٹھے بھی نہیں ملتے یہ تو اکیتیس یا تیس اکتوبر کو ‘hallowe'en ہوتا ہے تو چڑیل بھوت بننے کو یہ کام آتے ہیں ، تب اکتوبر کے مہینے میں آتے ہیں اور ہم انکو لے آتے ہیں حلوے کے لئے کبھی کھایا کتنا مزے کا ہوتا ہے نہ ۔
عید کا کیسا سوٹ تیار کر رہی ہو ؟ کونسا کلر ؟ اور کیا ڈیزائن ؟
پارٹی وینیسڈے کو ہے بس میں آئی سمجھو ، :) بس خوب خاطر مدارت کرنا ،میں آرہی ہوں ، :wink:
 
سارہ خان

محفلین
جی باجو کھایا تو ہے پر کبھی خود بنا کر نہیں ۔۔۔۔مجھے تو ویسے بھی صرف چنے کی دال اور گاجر کا حلوہ بنانا آتا ہے ۔۔اور کوئی حلوہ کبھی نہیں بنایا۔۔۔۔
عید کا سوٹ اورنج کلر کا ہے جس پربہت پیاری ریڈ امبرائڈری ہوئی ہے ۔۔۔۔۔اور پارٹی کا ڈریس آپ آئیں گی نا تب دیکھ لیجیے گا۔۔۔۔خاطر کی تو آپ فکر ہی نا کریں ۔۔۔۔میٹھے کی خوب ڈشز بنا کر رکھؤن گی آپ کے لئے۔۔۔۔ :wink: ۔۔بس آپ آنا ضرور۔۔۔
اور آپ کی عید کی تےاری کیسی چل رہی ہے ۔۔۔۔ :)
 
دوست

محفلین
چلیں جی اب ہم حاضر ہیں۔
بہت دنوں بعد کوئی نیا چہرہ دیکھا ہے آؤنیاں جانیاں میں۔
سارہ خان: خوش آمدید دوبارہ واپسی پر
اور اب ایک نئے رکن ضبط جو مجھے آنلائن نظر آرہے ہیں۔ اگر وہ اس دھاگے کو دیکھ لیں تو تشریف لائیں۔
 
ماوراء

محفلین
آج تو سارہ بھی نظر آ رہی ہے۔ ویلکم بیک سارہ۔
باقی باتیں میں ذرا واپس آ کر کرتی ہوں۔ :D

کوئی اچھا سا
 
شمشاد

لائبریرین
چلو اب وہ پیس بھی موجود نہیں۔

پاکستان والے تو افطاری میں مصروف ہوں گے۔
ہماری افطاری میں ابھی ڈیڑھ گھنٹہ باقی ہے۔

ماوراء کو ہی بلا لیتے ہیں۔
 
ڈاکٹر عباس

محفلین
سارہ خان نے کہا:
drabbas نے کہا:
جیہ تو آ چکیں اور میں بھی آگیا پارٹی کا سن کر۔سالگرہ کی پیشگی مبارک باد۔اب شائد نعمان آ جائیں۔

مبارک باد کا شکریہ ڈاکٹر صاحب۔۔۔۔۔۔پارٹی تو بدھ کو ہے۔۔۔۔۔آپ ابھی سے کیوں آ گئے۔۔۔۔۔ :wink:

اب کوئی بھی اچھا سا۔۔۔۔ :p
سارا بہن جلدی اس لیے آگیا کہ کراچی شاہ فیصل کالونی میں میرا سسرال ھے میں دو دن وھاں گزار لوں گا اور بدھ کو پارٹی پر آ جاوں گا بس آپ ایڈریس سمجھا دیں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top