ماوراء نے کہا:سچی سے اگر آپ عید پر یہاں میرے پاس آ جائیں تو بہت کچھ کھلاؤں گی۔ میرا دل کر رہا ہے کہ آپ آئیں۔ پھر ساتھ میرے لیے گفٹس جو پوسٹ کرنے تھے ساتھ میں لیتی آنا۔![]()
کیا خیال ہے؟
ماشاء اللہ۔ اللہ پاک ان کی عمر دراز فرمائیں اور آپ کی آنکھوںکی ٹھنڈک بنائیںپاکستانی نے کہا:صاحبزادے کا نام طٰہ منیر رکھا ہے، الحمداللہ ٹھیک ٹھاک ہے
آپ سنائیں کیسی طبیعت ہے۔