اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

شمشاد

لائبریرین
شاکر بھائی کو آنا چاہیے یا پھر شگفتہ صاحبہ کو ہونا چاہیے تھا ادھر، لیکن کوئی بھی نہیں۔
 

دوست

محفلین
جی اب میں۔
اور شگفتہ ہی نظر آرہی ہیں آنلائن اپنے علاوہ کوئی اندھیرے کا تیر خفیہ نہ ہو تو الگ بات ہے۔
 

ماوراء

محفلین
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
ماوراء نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
بوچھی نے کہا:
سارہ خان نے کہا:
میں بالکل ٹھیک باجو ۔۔آپ کیسی ہیں ۔۔۔۔۔۔2 دن ہوئے پی سی ٹھیک ہوئے ۔۔۔آج میں ماوراء سے آپ کے بارے میں پوچھ رہی تھی کہ باجو کیون نطر نہیں آ رہیں ۔۔۔۔۔۔اور آپ کیسی ہیں ۔۔۔بچے سب کیسے ہیں ۔۔۔۔۔ :)




ہاں سارہ می فائن ، میں ٹھیک تو بچے ٹھیک ، Allah کا شکر ہے،
بس ہاتھ آج بہت درد کر رہے کہ pumpkin'کا حلوہ بنا رہی ہوں تو پہلے اسے کاٹا پھر اب بھونا ، بھون بھون بھون کے بازؤں میں درد ہونے لگا :oops: اور اب بن کے اتنے بڑے پیٹھے کا اتنا سا کم حلوہ بنا ۔ :(

تم سناؤ ، ابو کی طیبعت ٹھیک ٹھاک نا؟ اور تم آج کل کیا کر رہی ہو؟
واہ باجو اتنے مزے کی چیزیں بتا رہی ہیں آپ وہ بھی روزے میں ۔۔۔ : :roll: ۔۔۔۔۔۔۔پاپا اب ماشاءاللہ بالکل ٹھیک ہیں۔۔۔۔۔اور میں تو آج کل بہت کچھ کر رہی ہوں ۔۔۔۔پڑھائی۔۔۔روزے۔۔۔۔عید کی تیاری۔۔۔۔اور میرے بھتیجے کی پہلی سالگرہ آ رہی ہےبدھ کو اس کی تیاری۔۔۔۔۔باجو آپ کو بھی دعوت ہے ۔۔۔ضرور آیئے گا برتھ ڈے پارٹی میں۔۔۔۔ :p

اب شاید جیہ آئیں۔۔۔۔

اف اف رامش کی برتھ ڈے۔۔۔مجھے تو بتایا ہی نہیں۔ اور نہ ہی بلایا ہے۔ :shock:

تم ملو گی تو بتاؤن گی نہ ۔۔۔۔اور تمہیں دعوت کی کیا جرورت ہے۔۔۔بھتیجے کی برتھڈے میں آنے کے لئے بھی کوئی دعوت کا انتظار کرتا ہے۔۔۔۔ :roll: ۔۔۔۔۔تمہارا تو پہلا حق ہے۔۔۔۔۔اس لئے ضرور پہنچ جانا ۔۔۔۔ :p
ہاں یار۔۔ میں تو اپنے اتنے پالے سے بھتیجے کو بھول ہی نہیں سکتی۔ بنا بلائے ہی آ جاؤں گی۔ پہلا حق جو میرا ہوا۔ :wink: نہیں نہیں یہ اتنا بڑا ظلم میں تم پر نہیں کر سکتی۔ پہلا حق تمھارا ہی ہے۔ :lol:

lolz۔۔۔۔۔۔ہم دونوں کا ہی پہلا حق ہے جس طرح میں پپھو اسی طرح تم ۔۔۔۔۔ :p ۔۔ویسے ماوراء تم بھول بھی جاو پھر بھی رامش تمہیں کبھی نہیں بھولے گا۔۔۔۔۔نام جو تم نے رکھا تھا اس کا۔۔۔۔اوت یہ بات تو بھولنے والی ہے ہی نہیں۔۔۔۔ :p
اب میں ہی۔۔۔۔

رامش کو تو واقعی میں بھول نہیں سکتی۔ البتہ یہ بھول گئی تھی کہ میں نے نام کیا رکھا تھا۔ دماغ پر زور دینے سے ہی یاد آیا۔ :p

لیکن سارہ تم ہو کہاں۔ مجھے آج کل وقت نہیں مل رہا لیکن جانے سے پہلے میں نے تم سے بہت ساری باتیں کرنی ہیں۔ :(

اوو ماوراء ۔۔ یہ تمہارا اچھا بھلا دماغ دھکا سٹارٹ کب سے ہو گیا ہے ۔۔۔ :roll: :wink: ۔۔۔۔۔۔ اور طبیعت کو کیا ہوا ۔۔۔۔۔اب کیا حال ہیں۔۔۔ :(
اور باتین تو مجھے بھی تم سے ڈھیر ساری کرنی ہیں ۔۔۔۔۔مگر یہ ٹائیم پتا نہیں کیوں ظالم سماج بنا ہوا ہے آجکل ہمارے درمیاں ۔۔ :( ۔۔۔۔۔میں نے آدھی باتیں تو پی-ایم میں لکھ دی ہیں ۔۔۔۔۔۔باقی آدھی باتیں ایک اور پی-ایم میں لکھوں گی ۔۔۔دیکھ لینا ۔۔۔۔ :)

اب قیصرانی شاید۔۔۔۔۔
یہ تو شروع سے ہی ایسا ہے۔ کون سا نئی بات ہے۔
طبیعت اب ٹھیک ہے۔
وقت کا تو واقعی مسئلہ ہے ایک پی ایم کرنے کا بھی وقت نہیں ملتا۔ ابھی کرتی ہوں ابھی کرتی ہوں کے چکر میں ہی وقت گزر جاتا ہے۔
کوئی اچھا سا
 

قیصرانی

لائبریرین
میری

سوری جیہ، میں نے ابھی دیکھا، ایک دوست سے باتوں‌ میں‌ بزی تھا، امید ہے کہ آپ معاف کر دیں‌گی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top