لوجی زکریا تو نہیں آئے ہم آگئے قبل از وقت بزرگ جس کا اندازہ ہمارے سرد و گرم چشیدہ رخ انور سے ہوجاتا ہے چونکہ ہمارے پاس میٹرک کے زمانے کی کوئی تصویر کم از کم اوتار کے لیے دستیاب نہیں۔
اب زکریا آسکتے ہیں۔
اوتاروں کی بات ہو رہی ہے تو خیال آیا کہ کہوں کہ شاکر عزیز کے اوتار پر مجھے ایسا لگتا ہے کہ موصوف طبلہ بجا کے آخر کی جھپ تال زور سے مار کر کہہ رہے ہیں
واہ تاج واہ!!
کیوں جوجو؟