اب کس کو آنا ہے 6

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

الف عین

لائبریرین
شمشاد یہ منصور حلاج ہِنٹ دے رہے ہیں کہ وہی پ ک گ اور ن ک گ تھے۔ اور اب منصور حلاج ہیں۔
اس وقت تو کوئ نہیں، شاید منصور ہی پھر آ کر نیا نعرہ لگائیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
یہ فرذوق اور فرزانہ جب بھی غایب ہوتے ہیں دونون اکھٹے ہی غایب ہوتے ہیں۔ اس میں کیا راز ہے بھئی؟؟؟

ویسے اس محفل میں آج دونوں کو اکھٹے دیکھ کر بہت اچھا لگا۔
 

F@rzana

محفلین
‘ف‘ سے فرذوق
‘ف‘ سے فرزانہ آپ سیکھ لیجئے نا ‘ فاش‘ کرنا۔ ۔ ۔ یعنی ‘راز‘۔ ۔
ہی ہی ہی
تھینکس فور ‘ اچھا لگنا‘

باجو کے ساتھ رہ رہ کر اب میں بھی انگریزی ملی اردو بولا کروں گی۔ :lol:
 

جیہ

لائبریرین
ارے فرزوق کہاں گم ہوجاتے ہو بھئ۔ فرزانہ کی تو خیر وجہ معلوم ہے۔۔۔۔ بہت خوشی ہوتی ہے ان کو دیکھ کر

خوشی تو استاد محترم کو آن لائن دیکھ کر بھی بہت ہوتی ہے ، مگر آج کل اپنی جوجو بٹیا کو یاد ہی نہیں کرتے :cry:

استاد محترم آپ کیسے ہیں؟
 

جیہ

لائبریرین
مرضی تو نہیں تھی آنے کی۔ آپ کی وجہ سے آنا ہی پڑا۔

کیسے ڈاکٹر صاحب؟ کلینک کیسا چل رہا ہے۔ ویسے آج کل ہومیو پیتھک ڈاکٹر خوب کما رہے ہیں ، آپ بھی تو ہومیوڈاکٹر ہیں نا :wink:
 

الف عین

لائبریرین
جوجو بلایا تو تھا ڈاکٹر صاحب کو لیکن آ گئے یہ مریض صاحب۔ تم کو تو یاد کرتا ہی رہتا ہوں بٹیا۔ اب دیکھو، جب اس تانے بانے کا نمبر آتا ہے تو پہلے تمھارا نام ہی دیکھنا چاہتا ہوں دائیں طرف۔
تو آجاؤ بٹیا، کچھ اور باتیں سنا ؤ اپنی۔
 

جیہ

لائبریرین
میں تو مذاق کر رہی تھی استاد محترم۔ کہیں ناراض نہ ہو جانا :)

بس کیا سناؤں؟ آج کل مشہور افسانے کی پروف کر رہی ہوں۔ ابھی ابھی شہاب کا افسانہ ماں جی مکمل کرلیا۔ خوش قسمتی سے میرے پاس کتاب میں تھا۔ تو بہت سی اغلاط درست کرلیے۔

اب تو نیند آرہی ہے سو جارہی ہوں، کل انشاء اللہ ملاقات ہوگی۔ اللہ حافظ اور شب بخیر
 

حجاب

محفلین
جی میں آ گئی ہوں شمشاد صاحب مگر جتنی دیر لگی آنے میں اس نیٹ کی بدولت آپ جا چکے ہیں شائد ۔
امن کی مہندی ڈیزائن والی پوسٹ کس دھاگے میں ہے کوئی بتائے مجھے پلیز :?
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top