اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

حجاب

محفلین
قیصرانی نے کہا:
ابھی اس موسم کی پہلی برفباری دیکھ کر آرہا ہوں۔ درجہ حرارت 2 ڈگری ہے اور بہت تیز ہوا۔ ویسے بھی آج کی رات کافی طوفانی ہے۔ ملک کے طول و عرض میں آج ملٹی پل ٹارنیڈوز چلنے کا خطرہ ہے اور بجلی بھی شاید چلی جائے (بقول محکمہ موسمیات)

اب شاید شاہد بھائی آجائیں


کتنا خوبصورت موسم ہوگا ناں قیصرانی ،یہاں بھی ابھی ہلکی سی آندھی آئی تھی اور یہی 100 یا 200 بارش کی بوندیں برس کے چلی گئیں ۔
اب قیصرانی یا جیہ
 

دوست

محفلین
اور اب میں۔
کافی سارے دوست آنلائن ہیں۔
محب بھائی کو بلاتا ہوں کافی دن ہوگئے ان سے بات نہیں ہوئی۔
بھائی جی کیسے ہیں آپ ۔
نظر نہیں آتے خیر ہے؟؟
 

امن ایمان

محفلین
قسم سے اعجاز چا میں یہاں یہی لکھنے لگی تھی کہ مجھے کوئی نہیں بلاتا نا تو میں بھی اب نہیں آّؤں گی۔۔۔لیکن۔۔۔۔۔۔ :oops:
 

دوست

محفلین
آگیا جی۔
ویسے میں بن بلائے بھی آجایا کرتا ہوں آفت ناگہانی کی طرح۔ اگرچہ یہ نام مجھے “خفیہ“ والوں کو دینا چاہیے تھا۔ خیر۔۔۔۔ :lol:
 

شمشاد

لائبریرین
تھوڑی سی تبدیلی کے ساتھ :

آفتیں مجھ پہ اتنی پڑیں کہ آساں ہو گئیں

حجاب آپ کو کیا پابندی ہے ادھر آنے پر؟
 

دوست

محفلین
خفیہ بولے تو وہ اراکین جو خفیہ رہ کر آنلائن ہوتے ہیں لیکن ان کے پیغامات آفت ناگہانی کی طرح نازل ہوتے رہتے ہیں۔
 

شمشاد

لائبریرین
امن کیا سمجھ نہیں آئی آپ کو؟

اوپر شاکر بھائی نے لکھا تھا کہ آفتِ ناگہانی کی طرح آ جایا کرتا ہوں تو اسی کے حوالے سے لکھا تھا۔
 

حجاب

محفلین
میرے آنے پر پابندی تو کوئی نہیں سب سے پہلا میسج ادھر ہی کیا تھا آنے کے بعد،پھر ادھر اُدھر لگ گئی ،اب پھر ادھر ہوں۔

اب امن یا شمشاد صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
یہ لیں یہ آیا میں اور اب جا بھی رہا ہوں۔

آج تو آپ نے بھی خوب وقت دیا ہے محفل کو۔

یہ مخفی کون ہے؟
 

حجاب

محفلین
جی آج کافی وقت دے دیا کیونکہ نیٹ ٹھیک ہے ،اللہ نظرِ بد سے بچائے ۔ آمین !

اب محب یا قیصرانی
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top