اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

دوست

محفلین
میں‌ سمجھا میں‌ ہی آنلائن ہوں لیکن ایک خفیہ رکن بھی ہیں۔
ظاہر ہے زکریا بھائی ہی ہونگے وہاں اس وقت شاید شام کا وقت ہے۔
چلیں میں اکیلا ہی آتا جاتا ہوں فی الحال۔ اس وقت اپگریڈ کے لیے پہل قسط اتارنے اٹھا ہوں۔
 

دوست

محفلین
جی بالکل ہوں۔
پی سی چل رہا تھا لیکن میں موجود نہیں تھا۔ اس وقت فائلیں اتار رہا ہوں لینکس پر بیٹھا اپگریڈ کرنے کے لیے۔
 

جیہ

لائبریرین
اس وقت میں ہوں۔ اب شاکر بھائ۔

شاکر بھائ آج کل بہت آتے ہیں محفل پر۔ لگتا ہے داخلہ ابھی تک نہیں لیا آپ نے علامہ اقبال اوپن یونیورسٹی میں؟
 

دوست

محفلین
جی۔ ابھی نہیں لیا سو یہی کام ہے زندگی میں۔ یا گھر کے کام کاج کچھ۔
ایک دو ٹیوشن شام کے وقت میں اور بس۔۔۔۔
ایڈمیشن جنوری میں کھلیں گے ابھی دو ماہ پڑے ہیں اس میں
سو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
 

جیہ

لائبریرین
یعنی کہ مزے ہی مزے، موجاں ہی موجاں۔۔

جاوید بھائ اور نبیل بھائ دونوں موجود ہیں۔ نبیل تو میرے بلانے پر آنے سے رہے۔ جاوید بھائ السلام علیکم۔کیسے ہیں آپ؟ عید کیسی گزری؟
 

جاویداقبال

محفلین
وعلیکم السلام ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹرجیہ، آپ نے بھائی کوبلایابھائی حاضرہے۔ اورعیدتوگزرگئی اورپردیس میں کونسی عیدہوتی ہے جب سب دورہوتے ہیں ہاں ان سے فون پربات ہوجاتی ہے یہی رب تعالی کاکرم ہے۔ یہ عیدبھی دوسری عیدوں کی طرح گزرگئی اپنی یادیں لے کر۔
آپ سسٹر، آپ کی عیدکیسی گذری خوب سویاں کھائیں کہ بس ۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ دیکھتی ہی رہیں ان کو۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔

والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
javediqbal26 نے کہا:
سب دورہوتے ہیں ہاں ان سے فون پربات ہوجاتی ہے

شکریہ جاوید بھائ۔ بس آپ کی دعاؤں کے طفیل عید اچھی گزری۔ سویاں بھی کھایئں اور مرغ شوغ بھی اڑائے۔

مگر یہ آپ کن کی بات کر رہے ہیں جن سے فون پر بات ہوتی ہے۔ منگیتر کی بات ہورہی ہے کیا :wink:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،
سسٹر،شکرالحمدکہ آپ کی عیدبہت اچھی گذری ہے ۔ اللہ تعالی آپ کاہردن عیدکے دن کی طرح پرمسرت کرے (آمین ثم آمین)
اوریہ بات آپ نے کیسے جان لی کہ باتیں منگیترسے وہ بھی فون پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:
دراصل ہم کوہی بات کرنی پڑتی ہے کیونکہ اس نے توہماری عیدپرفون نہیں کیاتوہمیں توکرناچاہیے تھاناں۔۔۔۔۔۔:oops:

میراجاسوس کون ہے جس نے یہ بات آپ کوبتادی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔اس کوخبرلینی پڑے گی۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :wink:

والسلام
جاویداقبال
 

جیہ

لائبریرین
ہمممم ۔ مجھے کسی سے نہیں کہا۔ کامن سینس بھی کوئ چیز ہوتی ہے کہ نہیں۔ وہ جو انگریزی میں کہتے ہیں۔
There is a sixth sense and is very un-common but called Commen Sense :wink:

اور وہ کیسے فون کرسکتی ہے؟ آپ نے تو ایک موبائل تک نہیں دلایا ان کو۔ بڑی عید سے پہلے پہلے بجھوا دیں جاوید بھائ۔
ویسے بھابی کا نام کیا ہے :lol:
 

دوست

محفلین
جاوید بھائی تو موجود نہیں۔ ان کی جگہ پھر میں۔
اب خود کو بکری محسوس کرنے لگا ہوں میں میں کرکے۔
:D :D
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top