آج ہی پہنچا ہوں ناگپور۔ ہاں کل اتنا مصروف رہا کہ یہاں نہیں آ سکا۔ شام کو چار بجے لیپ ٹاپ کھول کر میل وغیرہ دیکھ کر پھر بند کر دیا اور پیکنگ کر دی۔ آج صبح یہاں پہنچ کر دفتر آ کر ہی سارا کام ساتھ چل رہا ہے۔ سرکاری بھی اور یہاں کی بات چیت بھی۔
اب شمشاد۔ آج کے ایک ہندی اخبار کی سرخی ہے ’نیلا آسماں کھو گیا۔۔۔۔۔‘ کہ انڈیا دوڑ سے باہر ہو گیا چیمپئن ٹرافی میں۔