سوری تو بول دی تھیماوراء نے کہا:اب تک تو آپ ناراض تھے۔ اب میری باری ہے۔
کوئی بھی آ جائے۔
بہت شکریہ جاوید بھائی، آپ نے تو بھرم رکھ دیا، ورنہ تو ماوراء کے غصے کا کیا پوچھنا، محب بےچارہ ابھی تک علیل ہےماوراء نے کہا:چلیں، آپ کہتے ہیں تو میں غصہ تھوک دیتی ہوں۔ ورنہ قیصرانی کو بھی میرے غصے کا پتہ ہے۔ یہ تو خوش قسمت ہیں میرے غصے سے ہمیشہ بچ جاتے ہیں۔ ورنہ کوئی محب سے جا کر پوچھے۔
سند باد
چلیں میں آجاتاہوں۔ماوراء نے کہا:چلیں، آپ کہتے ہیں تو میں غصہ تھوک دیتی ہوں۔ ورنہ قیصرانی کو بھی میرے غصے کا پتہ ہے۔ یہ تو خوش قسمت ہیں میرے غصے سے ہمیشہ بچ جاتے ہیں۔ ورنہ کوئی محب سے جا کر پوچھے۔
ظفری نے کہا:شمشاد بھائ ۔۔۔ عندلیب صاحب کی ایک خوبصورت غزل میں نے “ میری پسند“ پر شئیر کی ہے ۔۔ اُمید ہے آپ سمت سب کو پسند آئے گی ۔
ارے یہ جیہ ابھی تو ادھر، ابھی کہاں چلی گئی؟ اچھا ہانڈی میں چمچ چلانے گئی ہو گی۔
جیہ نے کہا:ارے یہ جیہ ابھی تو ادھر، ابھی کہاں چلی گئی؟ اچھا ہانڈی میں چمچ چلانے گئی ہو گی۔
یہ چمچ چلانے کا وقت نہیں شمشاد بھائ ۔ عصر کی نماز پڑھنے گئ تھی۔
خوش آمدید کنول
بے فکر رہیں جناب، انشاء اللہ اب ایسا نہیں ہوگاjavediqbal26 نے کہا:اورمنصور(قیصرانی) بھائی، پھرکبھی آپ کی طرف سے شکایت کاموقع نہیں ملناچاہیے سمجھ گئے ناں۔