اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

عاصم ملک

محفلین
اللہ کا شکر ہے بالکل ٹھیک ہیں۔ابھی جلدی میں ہوں محفل میں کافی دیر سے موجود تھا لیکن حاضری لیٹ لگوائی، انشاءاللہ کل بات ہوگی۔
 

شمشاد

لائبریرین
ظفری بھائی جب بھی میں آتا ہوں، آپ غائب ہوتے ہیں۔ کون سے اوقات رکھے ہوئے ہیں محفل پر آنے کے؟؟؟

اور شاہد صاحب آپ کہاں گُم ہو گئے؟؟؟
 

قیصرانی

لائبریرین
ایک عدد خفیہ ممبر سے درخواست ہے کہ وہ اس دھاگے کو رونق بخشیں، ورنہ تومیرے سوا اور کوئی نہیں‌، دور دور تک بلکہ بہت دور تک :cry:
 

حجاب

محفلین
جی ابھی سنا دیتی ہوں شعر آپکو ،میں نے ابھی ایک میسیج پوسٹ کیا ہے پہلے وہ پڑھیں آپ ۔
 

دوست

محفلین
اب میں آجاتا ہوں۔
شمشاد بھائی کچھ ایسا ہی سمجھ لیں اب مصروفیت بڑھ گئی ہے۔ شام کو تو بالکل بھی فراغت نہیں ہوتی دو تین جگہ ٹیوشن پڑھاتا ہوں۔ دن میں بھی صبح کچھ کام ہوتا ہے پھر جم جانا اور اس کے بعد اتنی تھکاوٹ کہ نہ پوچھیں۔ دل کرتا ہے بھنگ پی کر بندہ سورہے۔
اب اعجاز صاحب۔
 

الف عین

لائبریرین
ایسا بھی کیا شاکر کہ بھنگ تک کی بات سوچنے لگے؟؟؟ کوئ فلسفے وغیرہ کی کتاب لے کر بیٹھو، یا محفل میں ہی محب کا اس قسم کا پیغام پڑھو اور غور کرو۔ شرطیہ نیند آ جائے گی۔ اور اپنے آپ کو اتنا تھکاؤ بھی مت، آرام بھی کرتے رہو۔
 

دوست

محفلین
اعجاز صاحب بس ڈھونڈ ڈھانڈ کر کچھ مصروفیت ہوئی ہے۔ فارغ رہنا بھی عذاب ہے۔ اور اگر بندہ گریجویٹ ہوکر فارغ ہوتو موج ہی ہوجاتی ہے۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top