اب کس کو آنا ہے 7

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

سیدہ شگفتہ

لائبریرین
السلام علیکم

بوچھی دی گریٹ، کہاں ہیں آپ اور کیوں :)

آپ کے ایس ایم ایس کے لئے تو بے حد بے حد شکریہ :) :) بوچھی آپ اندازہ لگائیں ذرا اس بار بھی آپ کے پیغام کی multiple copiesمجھے مسلسل کوئی ستائیس اٹھائس گھنٹے تک ہر پانچ ، دس ، پندرہ یا بیس منٹ کے بعد ملتی رہیں جیسے پچھلی بار ہوا تھا :) پچھلی بار تو کوئی دس بارہ گھنٹے تک آتا رہا تھا مگر اس بار تو ایک دن سے بھی زائد ۔۔۔ مجھے آپ سے بے پناہ محبت ہوچکی ہے نتیجے میں :)

اور فرزانہ کیسی ہیں آپ کی دوبارہ بات ہوئی ان سے؟
 

تیشہ

محفلین
تھینکس شگفتہ می فائن ، فرزانہ سے روز بات ہورہی ہے ۔ رابطے میں ہیں کچھ دن تک میں جانے والی ہوں فرزانہ کے ہاں ۔

مگر شگفتہ آپکو لاسٹ ایس ایم ایس تو میں نے عید کے روز کیا تھا اسکے بعد دوبارہ نہیں کیا ابھی تک ۔ تو آپکو اگین اگین کیسے ملتا رہا ہے؟ :? عید کے روز سبھی کو میں نے کئے تھے آپکا بھی ملا تو جوابا لکھا ، مگر ہوتا کچھ ایسے ہیں کہ جب میں آپکو سینڈ کرتی ہوں مجھے میرے موبائل پر ڈلیورڈ بیپ سنائی نہیں دیتی مطلب یا تو آپکا موبائل اسوقت آف ہوتا رہا ہے جب میں ٹیکیسٹ کرتی ہوں یا آپکے میسیج فلُ ہوتے ہیں ،
جب موبائل آن ہوتا ہے ۔ یا مزید جگہ خالی ہوتی ہے ویسے ہی فورا میرے آپکو ملتے ہیں اور مجھے بیپ سنائی دینے لگتی ہے اور لکھا ہوا آجاتا ہے کہ شگفتہ کو اب ٹیکیسٹ ملے ہیں ۔
عید کے روز کچھ ایسے ہی ہوا تھا جو میں نے اپنی عید کے دوسرے دن کئے وہ بیپ آپکے دوسرے تیسرے دن بجی ۔ دیر سے آپکو ملے۔ اور دو ٹیکیسٹ تھے سو باری بارئ آگے پیچھے آئے آپکو ۔
اسدن کے بعد دوبارہ کئے نہیں کہ بزی ہوں کچھ ۔ سوچا فرصت سے فون کروں گی ۔
 

ظفری

لائبریرین
لو جی میں آگیا ۔۔۔ پھر نہ کہنا کہ ہمیں خبر نہ ہوئی ۔ :wink:

ابھی تو شائستہ اور دوست نظر آرہے ہیں ۔ دیکھیں کون ہماری آواز پر لبیک کہتا ہے ۔ :wink:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ،

ہم کومحفل پرحاضری دینے آگئے ہیں اب دیکھتے ہیں کہ کون بندہ محفل میں رونق افروزہوتاہے۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔:wink:

میرے خیال میں لوفارآل

والسلام
جاویداقبال
 

الف عین

لائبریرین
لو فار آل کیا مجھ کو کہہ رہے تھے شاکر۔ لو میں آ گیا۔ اب چلو محسنہ۔۔۔ ار ارر ارر۔۔ شائستہ کو بلایا جائے۔
 

سارہ خان

محفلین
بوچھی نے کہا:
شمشاد نے کہا:
یہ کیا باجو ابھی آئیں اور ابھی غایب، اور آج تو جیہ بھی نہیں آئی۔

سند باد


میں ایسے ہی اب ہائیڈ ن سکِ :D میں آتی جاتی ہوں اس لئے میرے آنے جانے کا پتا نہیں لگتا ۔

آپ سنائیے ؟ ماورہ پاکستان پہنچ چکی ، ائیرپورٹ جاتے جاتے بہت خوش تھی ۔ :) اب تو مزے کر رہی ہوگی پہنچکر ،

سارہ ، تم کیسی ہو ؟ شرط لگی ہوئی تھی ماورہ پر ۔ یاد ہے کہ نہیں ؟ :roll: :p :lol:
مین ٹھیک ہوں باجو ۔۔آپ سنائین اتنے دن کہاں رہیں ۔۔۔۔اور پاکساتن کب آ رہیں ہیں ۔۔۔۔
ماورہ کا ایس ایم ایس آیا تھا جس دن وہ پاکستاں آئی تھی ۔۔کہہ رہی تھی اتنے عرصے کے بعد یہاں کافی عجیب لگ رہا ہے ۔۔ :)
باجو کیسی شرط کہاں کی شرط ۔۔اس سے ملنا تو درکنار ۔۔۔فون کونٹیکٹ بھی نہیں ہو پا رہا ۔۔۔۔۔کیوں کہ اس کے وہاں کے سیل میں یہاں کی سم کام نہیں کر رہی ۔۔۔ :?
 

شمشاد

لائبریرین
کہاں چلا گیا جن، وہیں کہیں پاکستان میں ہی ہے یا بغیر ویزے کے کسی دوسرے ملک چلا گیا۔ اور ماوراء کو کسی بھی طرح پیغام دیں کہ ہزار دو ہزار کا یہیں سے موبائیل خرید لے۔

اور ہاں یہ جن کو ادھر ہی رکھیئے گا۔ :wink:
 

دوست

محفلین
اب میری باری کہ میں میچ دیکھ چکا ہوں۔
محمد یوسف کو شاید پویلین واپسی کی جلدی ہے۔ ہر بال پر ہُک لگا رہا ہے سنچری کے بعد۔
شعیب ملک شہزادہ بندہ ہے لگا رہتا ہے دو اور دو سے چار کرنے۔
اور اب قیصرانی
 

سارہ خان

محفلین
:) ۔۔اللہ جانے کہاں چلا گیا ۔۔لیکن جہاں بھی گیا ہے ادھر ہی خوش رہے ۔۔تا کہ میں بھی خوش رہوں ۔۔۔ :p
ماوراء کو کوئی میسیگ یا کال نہیں جا رہی ۔۔بہت کوشش کر لی ۔۔ :? ہوسکتا ہے اس کو خؤد ہی‌خیال آجائے موبائیل لینے کا۔۔۔

اب کس کو بلاؤں اتنے لوگ آنلائن ہیں ۔۔خود ہی اپنی مرضی سے آجائیں جس کا دل چاہے ۔۔ :p
 

شمشاد

لائبریرین
آنلائن تو بہت ہوتے ہیں لیکن دعوت کے انتظار میں رہتے ہیں، جسے میں ڈاکٹر صاحب کو دعوت دے رہا ہوں۔
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top