تو مجھ کو ہی بلا لیا ہوتا شاکر۔ خیر اب میں ہی تم کو بلا لیتا ہوں۔
الف عین لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,001 تو مجھ کو ہی بلا لیا ہوتا شاکر۔ خیر اب میں ہی تم کو بلا لیتا ہوں۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,003 ہیں تو ملک صاحب بھی آنلائن لیکن ظفری بھائی کو دعوت دوں گا کہ بہت دنوں بعد ہتھے چڑھے ہیں۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,004 صبح ہی صبح آپ کی دعوت قبول کی جاتی ہے ۔۔ مگر صبح میں کچھ زیادہ نہیں کھاتا ۔۔۔ بس ایک دو کلو فجے کے پائے دس عدد روغنی نانوں کے چلیں گے ۔ اب آپ ہی جناب ۔
صبح ہی صبح آپ کی دعوت قبول کی جاتی ہے ۔۔ مگر صبح میں کچھ زیادہ نہیں کھاتا ۔۔۔ بس ایک دو کلو فجے کے پائے دس عدد روغنی نانوں کے چلیں گے ۔ اب آپ ہی جناب ۔
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,005 کوئی مسئلہ ہی نہیں، وہ کہتے ہیں ناں کہ خیالی پلا پکانا تے مصالا کھٹ کی پانا، اچھا لگا آپ سے بات ہو گئی۔
کوئی مسئلہ ہی نہیں، وہ کہتے ہیں ناں کہ خیالی پلا پکانا تے مصالا کھٹ کی پانا، اچھا لگا آپ سے بات ہو گئی۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,006 جی شمشاد بھائی ۔۔۔ مجھے بھی اچھا لگا کہ آج اس محفل پر میں اور آپ ایک وقت میں اپنی اپنی نشتوں پر بیٹھے ہیں اور باتیں کررہے ہیں ۔
جی شمشاد بھائی ۔۔۔ مجھے بھی اچھا لگا کہ آج اس محفل پر میں اور آپ ایک وقت میں اپنی اپنی نشتوں پر بیٹھے ہیں اور باتیں کررہے ہیں ۔
سارہ خان محفلین نومبر 11، 2006 #1,007 السلام علیکم ۔۔ شمشاد بھائی بڑی دیر سے چپ چپ بیٹھے ہیں ۔۔۔کیا بات ہے ۔۔۔
جاویداقبال محفلین نومبر 11، 2006 #1,008 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جب ہم پہنچے توظفری بھائی، توفجے کے پائے کھاکرچلے ہیں نہیں توکچھ نہ کچھ ان کاہاتھ ہم بھی بٹاتے اب شمشادبھی توابھی تک براجمان ہیں۔ ماشاء اللہ اب سسٹرسارہ خان کوہی آناچاہیے والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، جب ہم پہنچے توظفری بھائی، توفجے کے پائے کھاکرچلے ہیں نہیں توکچھ نہ کچھ ان کاہاتھ ہم بھی بٹاتے اب شمشادبھی توابھی تک براجمان ہیں۔ ماشاء اللہ اب سسٹرسارہ خان کوہی آناچاہیے والسلام جاویداقبال
دوست محفلین نومبر 11، 2006 #1,009 سارہ خان تو چلی گئی ہیں۔ میں آجاتا ہوں مختصر شفٹ میں۔ اب نوید ملک یا رضا ان صاحبان میں سے۔ جاوید بھائی کے آنے پر بھی کوئی ٹینشن نہیں۔
سارہ خان تو چلی گئی ہیں۔ میں آجاتا ہوں مختصر شفٹ میں۔ اب نوید ملک یا رضا ان صاحبان میں سے۔ جاوید بھائی کے آنے پر بھی کوئی ٹینشن نہیں۔
نوید ملک محفلین نومبر 11، 2006 #1,010 السلام علیکم جی جناب ہم تو آ گئے اور دوست کی ہی بات مانتے ہوئے جاوید صاحب کو دعوت دیتے ہیں ۔اگر وہ توجہ کریں تو
السلام علیکم جی جناب ہم تو آ گئے اور دوست کی ہی بات مانتے ہوئے جاوید صاحب کو دعوت دیتے ہیں ۔اگر وہ توجہ کریں تو
فرذوق احمد محفلین نومبر 11، 2006 #1,011 السلام علیکم ۔۔۔بھائیوں میں تو آ گیا ہوں بِن بلایا مہمان بن کر اب دیکھے کون آتا ہے ۔۔۔میرا خیال ہے نوید صاحب
السلام علیکم ۔۔۔بھائیوں میں تو آ گیا ہوں بِن بلایا مہمان بن کر اب دیکھے کون آتا ہے ۔۔۔میرا خیال ہے نوید صاحب
رضوان محفلین نومبر 11، 2006 #1,012 لیں جی دوسروں کو بلا کر فرزوق میاں خود ٹہل لیے۔ اب سب آنے والوں میں سے جو پہلے آجائے۔
الف عین لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,014 جی نہیں جناب اس وقت میں ہوں۔ کیوں عباس اب کس کو بلا رہے ہیں؟،
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,015 میرا کمپیوٹر ہر وقت آن رہتا ہے لیکن میں موجود نہیں ہوتا، تو کئی اراکین کو دھوکہ ہو جاتا ہے کہ میں محفل میں موجود ہوں حالانکہ ایسا ہوتا نہیں ہے۔ اب ڈاکٹر صاحب
میرا کمپیوٹر ہر وقت آن رہتا ہے لیکن میں موجود نہیں ہوتا، تو کئی اراکین کو دھوکہ ہو جاتا ہے کہ میں محفل میں موجود ہوں حالانکہ ایسا ہوتا نہیں ہے۔ اب ڈاکٹر صاحب
ڈاکٹر عباس محفلین نومبر 11، 2006 #1,016 موت کی وادی میں ممکن ھے چلا جاوں تیرے لہجے میں اگر مجھ کو پکارا جائے اب حجاب صاحبہ
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,017 ڈاکٹر صاحب کیا کوئی گستاخی ہو گئی جو ایسے شعر میں شکایت کر رہے ہیں۔ سارہ خان کو دعوت ہے کہ حجاب تو مصروف ہوں گی شعر و شاعری میں۔
ڈاکٹر صاحب کیا کوئی گستاخی ہو گئی جو ایسے شعر میں شکایت کر رہے ہیں۔ سارہ خان کو دعوت ہے کہ حجاب تو مصروف ہوں گی شعر و شاعری میں۔
حجاب محفلین نومبر 11، 2006 #1,018 لیں جناب میں بن بلائے آ گئی ہوں ابھی کچھ شعر یاد پر لکھنے ہیں پھر واپسی ہوگی ادھر اب آپ ہی یا سارہ اب تو تمھارے میسج پوسٹ ہو رہے ہیں ناں
لیں جناب میں بن بلائے آ گئی ہوں ابھی کچھ شعر یاد پر لکھنے ہیں پھر واپسی ہوگی ادھر اب آپ ہی یا سارہ اب تو تمھارے میسج پوسٹ ہو رہے ہیں ناں
شمشاد لائبریرین نومبر 11، 2006 #1,019 یہ کیا بات ہوئی کہ سارہ خان بھی چلی گئیں۔ کوئی بات نہیں فیضان صاحب ہی آ جائیں۔
حجاب محفلین نومبر 11، 2006 #1,020 سارہ کے میسیج نہیں پوسٹ ہو رہے محفل پر اس لئے چلی گئی تھی مگر اب پھر نظر آ تو رہی ہے سارہ اب جاوید یا شمشاد صاحب
سارہ کے میسیج نہیں پوسٹ ہو رہے محفل پر اس لئے چلی گئی تھی مگر اب پھر نظر آ تو رہی ہے سارہ اب جاوید یا شمشاد صاحب