السلام علیکم بھایئوں میں بھی آ گیا ہوں۔ اس محفل میں۔
الف عین لائبریرین نومبر 14، 2006 #1,185 جاؤ مت ظفری مگر کم از کم مجھے تو دعوت دے دو۔ دعوتَ طعام ہی ہو تو کیا بات ہے، دعوتِ سخن ہی سہی۔ میں تم کو بلائے بغیر نہیں رہوں گا۔
جاؤ مت ظفری مگر کم از کم مجھے تو دعوت دے دو۔ دعوتَ طعام ہی ہو تو کیا بات ہے، دعوتِ سخن ہی سہی۔ میں تم کو بلائے بغیر نہیں رہوں گا۔
ظ ظفری لائبریرین نومبر 14، 2006 #1,186 استاد ِمحترم آپ کا تو حکم ہی میرے لیے کافی تھا ۔۔۔ میں آگیا ہوں ۔۔ فرمایئے میرے لیے کیا حکم ہے ۔ ؟
جاویداقبال محفلین نومبر 14، 2006 #1,190 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ہاں سسٹر، آپ نے یادکیاتوہم حاضرہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب شمیل بھائی، والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، ہاں سسٹر، آپ نے یادکیاتوہم حاضرہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ اب شمیل بھائی، والسلام جاویداقبال
فرذوق احمد محفلین نومبر 14، 2006 #1,191 سب سے پہلے پاکستان ۔۔صاف صاف پاکستان ۔۔۔انسان کو پاکستان کا نعرہ مارتے رہنا چاہیئے ۔۔۔اس سے صحت اچھی رہتی ہے اب کوئی بھی پیارا سا
سب سے پہلے پاکستان ۔۔صاف صاف پاکستان ۔۔۔انسان کو پاکستان کا نعرہ مارتے رہنا چاہیئے ۔۔۔اس سے صحت اچھی رہتی ہے اب کوئی بھی پیارا سا
محمد شمیل قریشی محفلین نومبر 14، 2006 #1,194 فرزوق : یہ بتاو کے تم کہاں تھے اتنے دن سے ؟ میں تو کچھ گھریلو مصر وفیات اور تعلیمی مصروفیات کی بنا پر یہاں نہ آ سکا ۔ پر تم کیوں نہ آئے ۔ یہ بتاو ؟
فرزوق : یہ بتاو کے تم کہاں تھے اتنے دن سے ؟ میں تو کچھ گھریلو مصر وفیات اور تعلیمی مصروفیات کی بنا پر یہاں نہ آ سکا ۔ پر تم کیوں نہ آئے ۔ یہ بتاو ؟
ظفر احمد محفلین نومبر 14، 2006 #1,195 سب دوستو! کو ظفر کا سلام ۔ میں ٹھیک ہوں امید ہے آپ سب خیریت سے ہونگے۔
شمشاد لائبریرین نومبر 14، 2006 #1,196 شمیل بھائی یہ ایک کہانی لکھنے گیا ہوا تھا، اور پھر وہ گُم ہو گئی، اس لیے غیر حاضر تھا فرذوق۔ کیوں فرذوق یہی بات ہے ناں
شمیل بھائی یہ ایک کہانی لکھنے گیا ہوا تھا، اور پھر وہ گُم ہو گئی، اس لیے غیر حاضر تھا فرذوق۔ کیوں فرذوق یہی بات ہے ناں
فرذوق احمد محفلین نومبر 14، 2006 #1,197 نہیں شمشاد بھائی ویسے آپ کہہ بھی سکتے ہیں ۔۔۔وہ نہ دراصل آج اکیڈمی میں بہت سختی سے کام لے رہے ہیں۔۔۔بہت کچھ کرنا بھی ہوتا ۔۔۔باقی میں نے ساری وجہ بیان کر دی ہے ،،اُمید ہے کہ آپ اطمینان کر لے گے اور سوری شمشاد بھائی کہانی کے لیئے
نہیں شمشاد بھائی ویسے آپ کہہ بھی سکتے ہیں ۔۔۔وہ نہ دراصل آج اکیڈمی میں بہت سختی سے کام لے رہے ہیں۔۔۔بہت کچھ کرنا بھی ہوتا ۔۔۔باقی میں نے ساری وجہ بیان کر دی ہے ،،اُمید ہے کہ آپ اطمینان کر لے گے اور سوری شمشاد بھائی کہانی کے لیئے
جاویداقبال محفلین نومبر 14، 2006 #1,199 السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اب بن بلائے ہی آگیاہوں اس دھاگہ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب اپنی پیاری باجو، کوبلارہاہوں ۔ وہ آئیں اوراس دھاگہ کورونق بخشیں۔ اوربتائیں کہ کیسے حال احوال ہیں۔ والسلام جاویداقبال
السلام علیکم ورحمۃ اللہ وبرکاتہ، اب بن بلائے ہی آگیاہوں اس دھاگہ پر۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ لیکن اب اپنی پیاری باجو، کوبلارہاہوں ۔ وہ آئیں اوراس دھاگہ کورونق بخشیں۔ اوربتائیں کہ کیسے حال احوال ہیں۔ والسلام جاویداقبال
ت تیشہ محفلین نومبر 14، 2006 #1,200 سلام جاوید بھیا ، می فائن شکریہ ، آپ کیسے ہیں؟ اور کب جارہے ہیں پاکستان پھر ؟ اور سب خیریت نا؟