اب کس کو آنا ہے 8

کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں

جیہ

لائبریرین
F@rzana نے کہا:
جیہ نے کہا:
السلام علیکم فرزانہ

کیسی ہیں آپ ؟

فی الحال تو میرے کان حاضر ہیں کھینچنے کو :lol:

وعلیکم السلام پیاری 8)

آپ کے کان کیوں کھینچیں بھئی ؟ بے بی ہاتھی موجود ہے اس کام کے لئے :lol:

آپ کا اوتار اتنا پیارا ہے کہ پیار ہی آ سکتا ہے اور ہاں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔
پہلے جب آپ نے اپنی بچپن کی تصویر لگائی تھی تو وہ بھی بہت کیوٹ تھی
اس وقت میں ریسپونس نہیں دے سکی تھی لیکن اندازہ لگایا تھا کہ شاید چھوٹے بھائی یا بھتیجے بھانجے کی ہے،
پھر کسی دھاگے پر پڑھا کہ آپ کی تھی، سو نائس :lol:

ہائے اللہ مجھے شرم آرہی ہے :oops: :oops: :oops:
 

جاویداقبال

محفلین
السلام علیکم ورحمۃ وبرکاتہ،

اب ہم آجاتے ہیں۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔۔ :oops:

ہائے اللہ مجھے شرم آرہی ہے
:lol: :lol: :lol:


والسلام
جاویداقبال
 

ظفری

لائبریرین
چلیں میں شرمائے بغیر آجاتا ہوں ۔۔۔ اب دیکھئے کہ کون آتا ہے ۔ ؟ اندازہ لگانا مشکل ہے کہ پتا نہیں کون کون آن لائن ہے ۔۔۔
 

شمشاد

لائبریرین
اب 375 پر 4 آؤٹ‌ ہیں۔ یوسف 124 بنا کر آؤٹ‌ ہوئے۔
ان کے بنائے دونوں ریکارڈ اب مشکل سے ہی ٹوٹیں گے۔

اب تو انضی کو باری ختم کر دینی چاہیے، 420 کی برتری حاصل ہو چکی ہے، میرا خیال ہے کہ وہ اپنے 50 پورے کر کے کرئے گا۔ ابھی 49 پر کھیل رہا ہے۔

اب ظفری بھائی۔
 

نوید ملک

محفلین
السلام علیکم
لیں شمشاد صاحب آپ کی مان لی انضی نے بالآخر 444 کا ٹارگٹ دے دیا ۔ اب دیکھتے ہیں بالرز کیا کارکردگی دکھاتے ہیں ۔
محمد یوسف کے رکارڈز پر بہت خوشی ہوئی کہ کسی پاکستانی بلے باز نے اتنا عظیم رکارڈ توڑا۔ سب کو مبارک

اب شمشاد صاحب
 

شمشاد

لائبریرین
یہ محمد یوسف بچپن سے ہی ایسا ہے، پہلے گھر میں کچھ نہ کچھ توڑتا رہتا تھا پھر سکول میں کبھی کچھ توڑ دیا اور کبھی کچھ اور اب آ کر 30 سالوں سے حفاظت سے رکھے ہوئے ریکارڈ توڑ ڈالے۔

دعا ہے اللہ کرئے زورِ بازو اور زیادہ۔

کیوں جی ڈاکٹر صاحب آپ کیا کہتے ہیں؟
 

ڈاکٹر عباس

محفلین
واقعی یہ ریکارڈ توڑنا بہت بڑی بات ھے،کیوں کہ ریکارڈ نہ تو روز روز بنتے ہیں اور نہ روز روز ٹوٹتے ہیں۔شمشاد بھائی۔
 

نوید ملک

محفلین
چلیں اب تو ٹوٹ گیا اور بن بھی گیا ۔ ویسے رکی پونٹنگ کی بھی اس سال میں 6 سینچریاں ہو چکی ہیں اور 1400 کے قریب قریب رنز ، اور اس نے 3 ٹیسٹ کھیلنے ہیں دسمبر میں ۔

اب جیہ
 

امن ایمان

محفلین
السلام علیکم

کیسے ہیں آپ سب۔۔؟ میں اللہ کا شکر ہے اب کافی بہتر ہوں۔۔مجھے کس کس نے یاد رکھا۔۔۔ذرا ہاتھ اوپر اٹھا کر بتائیں :D
 

جیہ

لائبریرین
ارے امن آپ کو یہاں دیکھ کر یوں محسوس ہو رہا ہے جیسے کسی کا ایمان سلامت رہ جائے

کیسی ہیں آپ؟

ہاتھ کے زخم کیسے ہیں

سچی میں نے بہت مس کیا آپ کو

اللہ آپ کو سلامت رکھے
 
کیفیت
مزید جوابات کے لیے دستیاب نہیں
Top