امن ایمان
محفلین
جیہ ڈئیر یہ آپ سب کا پیار اور کئیر ہی تو ہے جو میں اتنی جلدی ٹھیک ہو گئی ہوں۔۔۔ہاتھ کا زخم ٹھیک ہے۔۔بازو کا ابھی نہیں ٹھیک ہو سکا۔۔لیکن اب میں دونوں ہاتھوں سے آرام آرام سے ٹائپنگ کرسکتی ہوں : )
آپ کیسی ہیں۔۔؟
ڈاکٹر عباس صاحب۔۔ اللہ کا شکرہے میں اب ٹھیک ہوں۔۔آپ کسیے ہیں ؟
باقی سب لوگ کہاں ہیں۔۔؟ شمشاد چا۔۔محب،،قیصرانی بھائی۔۔؟؟ حجاب۔۔ماورا۔۔؟؟
آپ کیسی ہیں۔۔؟
ڈاکٹر عباس صاحب۔۔ اللہ کا شکرہے میں اب ٹھیک ہوں۔۔آپ کسیے ہیں ؟
باقی سب لوگ کہاں ہیں۔۔؟ شمشاد چا۔۔محب،،قیصرانی بھائی۔۔؟؟ حجاب۔۔ماورا۔۔؟؟