وعلیکم السلام، میں نے بھیامن ایمان نے کہا:کیسے ہیں آپ سب۔۔؟ میں اللہ کا شکر ہے اب کافی بہتر ہوں۔۔مجھے کس کس نے یاد رکھا۔۔۔ذرا ہاتھ اوپر اٹھا کر بتائیں
میں ذرا دیر سے آیا سوری، پر شکر ہے کہ آپ اب بہت بہتر ہیں آپی جیامن ایمان نے کہا:باقی سب لوگ کہاں ہیں۔۔؟ شمشاد چا۔۔محب،،قیصرانی بھائی۔۔؟؟ حجاب۔۔ماورا۔۔؟؟
آج بہت بزی ہوں، شاید یہ پورا ہفتہ بشمول ویک اینڈ بزی رہےنوید ملک نے کہا:آج کہاں غائب ہیں قیصرانی بھائی
اب قیصرانی
اہا، خوش آمدید، کہاں رہے دوست اتنے دن؟طاہر نے کہا:ہم بھی تو ہیں۔۔۔اچانک