چوں چوں۔ :lol: :lol: :lol:
جیہ لائبریرین دسمبر 1، 2006 #743 دوست نے کہا: چوں چوں۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ چو چواں چی چو چوں
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2006 #745 نوید ملک صاحب بھی ہیں اور آج تو راسخ بھی ہیں اس وقت، اچھا اختتامِ ہفتہ کی وجہ سے ہوں گے اس وقت۔ کیوں بھائی یہی بات ہے ناں۔
نوید ملک صاحب بھی ہیں اور آج تو راسخ بھی ہیں اس وقت، اچھا اختتامِ ہفتہ کی وجہ سے ہوں گے اس وقت۔ کیوں بھائی یہی بات ہے ناں۔
نوید ملک محفلین دسمبر 1، 2006 #746 السلام علیکم جی جناب ، پاکستان میچ میں فتح کے بہت قریب ہے ، 2 وکٹس باقی ہیں جبکہ سروان کی واپسی کی امید بھی کم ہی ہے ۔ اب ضبط
السلام علیکم جی جناب ، پاکستان میچ میں فتح کے بہت قریب ہے ، 2 وکٹس باقی ہیں جبکہ سروان کی واپسی کی امید بھی کم ہی ہے ۔ اب ضبط
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2006 #747 پاکستانی بولرز پورا زور لگا رہے ہیں اور امید بھی ہے کہ میچ جیت لیں گے لیکن کون کہہ سکتا ہے، کرکٹ بائی چانس بھی تو کہتے ہیں۔
پاکستانی بولرز پورا زور لگا رہے ہیں اور امید بھی ہے کہ میچ جیت لیں گے لیکن کون کہہ سکتا ہے، کرکٹ بائی چانس بھی تو کہتے ہیں۔
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2006 #749 آپ کو بھی مبارک ہو جی۔ زبردست کارکردگی دکھائی ہے پاکستان ٹیم نے اس سیریز میں۔ اب دیکھیں ایک روزہ میچوں میں کیا کرتے ہیں۔
آپ کو بھی مبارک ہو جی۔ زبردست کارکردگی دکھائی ہے پاکستان ٹیم نے اس سیریز میں۔ اب دیکھیں ایک روزہ میچوں میں کیا کرتے ہیں۔
نوید ملک محفلین دسمبر 1، 2006 #750 جی اور محمد یوسف کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے انہوں نے میچ کے بعد سیریمنی کا میلہ بھی لوٹ لیا تقریباً 68 لاکھ روپے کیش ، ایک ہنڈا کار ، گولڈ میڈل اور سب سے بڑا انعام ملک کا نام روشن کیا لگے رہو یوسف بھائی اب شمشاد صاحب
جی اور محمد یوسف کی جتنی بھی تعریف کی جائے کم ہے انہوں نے میچ کے بعد سیریمنی کا میلہ بھی لوٹ لیا تقریباً 68 لاکھ روپے کیش ، ایک ہنڈا کار ، گولڈ میڈل اور سب سے بڑا انعام ملک کا نام روشن کیا لگے رہو یوسف بھائی اب شمشاد صاحب
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2006 #751 زبردست، بہت ہی خوشی کی بات ہے اب سوچتا ہوں کہ میں نے کرکٹ کیوں چھوڑ دی، اگر کھیلتا رہتا تو میں بھی کچھ نہ کچھ جیت ہی لیتا۔
زبردست، بہت ہی خوشی کی بات ہے اب سوچتا ہوں کہ میں نے کرکٹ کیوں چھوڑ دی، اگر کھیلتا رہتا تو میں بھی کچھ نہ کچھ جیت ہی لیتا۔
عمر سیف محفلین دسمبر 1، 2006 #752 محمد یوسف نے واقعی میلہ لوٹ لیا۔ پر ساتھ ہی ساتھ ہزاروں پاکیستانیوں کے دل بھی۔ لگے رہو یوسف بھائی۔ اب نوید
محمد یوسف نے واقعی میلہ لوٹ لیا۔ پر ساتھ ہی ساتھ ہزاروں پاکیستانیوں کے دل بھی۔ لگے رہو یوسف بھائی۔ اب نوید
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2006 #756 اب ناظمینِ اعلٰی ہی بچتے ہیں۔ آج تو محب بھی نظر آ رہے ہیں، پہلے بھی نظر آئے تھے لیکن پتہ نہیں خطوط کہاں لکھ کر چلے جاتے ہیں۔
اب ناظمینِ اعلٰی ہی بچتے ہیں۔ آج تو محب بھی نظر آ رہے ہیں، پہلے بھی نظر آئے تھے لیکن پتہ نہیں خطوط کہاں لکھ کر چلے جاتے ہیں۔
نوید ملک محفلین دسمبر 1، 2006 #757 شمشاد نے کہا: زبردست، بہت ہی خوشی کی بات ہے اب سوچتا ہوں کہ میں نے کرکٹ کیوں چھوڑ دی، اگر کھیلتا رہتا تو میں بھی کچھ نہ کچھ جیت ہی لیتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی شمشاد صاحب سوچنڑ دی گل اے اب دوست
شمشاد نے کہا: زبردست، بہت ہی خوشی کی بات ہے اب سوچتا ہوں کہ میں نے کرکٹ کیوں چھوڑ دی، اگر کھیلتا رہتا تو میں بھی کچھ نہ کچھ جیت ہی لیتا۔ مزید نمائش کے لیے کلک کریں۔۔۔ واقعی شمشاد صاحب سوچنڑ دی گل اے اب دوست
شمشاد لائبریرین دسمبر 1، 2006 #758 اب کیا فائدہ ملک صاحب سوچنے کا، اب تو وقت گزر گیا۔ اب راسخ بھائی آنلائن ہیں۔